ہم بھی تو یہی کہیں گے ڈاکٹر فاخر بھائی۔
کیونکہ بیماریاں نظر کب آتی ہیں وہ تو محسوس کی جاتی ہیں نا۔
نظر آنے والی چیز ہوتیں تو ڈاکٹر نبض کیوں چیک کرتے؟ بس دیکھ کر ہی بتا دیتے کہ دل دھڑکنے کی رفتار کیا ہے۔
کبھی سر درد دکھائی دیتا ہے؟ جب تک صاحبِ سردرد نے کس کر سر نہ باندھا ہو یا ہائے ہائے نہ کر...