نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اصلاح فرمائیں: ایک بلبل قفس میں جو چہکی ہے آج

    زبردست روؤٖف بھائی بہت خوبصورت غزل۔
  2. گُلِ یاسمیں

    گھر کی مرغی دال برابر

    اپنی اپنی پسند ہے بھائی۔ کچھ لوگ سادہ مرغی پسند کرتے ہیں اور کچھ سبزی کے ساتھ ہمیں مرغی کے ساتھ چنے کی دال اچھی لگتی ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    گھر کی مرغی دال برابر

    ساری دنیا کی سبزی ہے یہ۔ :D
  4. گُلِ یاسمیں

    گھر کی مرغی دال برابر

    بون لیس کے ساتھ ؟
  5. گُلِ یاسمیں

    گھر کی مرغی دال برابر

    جی عرفان بھائی یہی ہے۔ کافی اقسام ہیں اس کی اور کچھ میں رنگ بہت ہلکا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    گھر کی مرغی دال برابر

    امریکی کدو بھی کہتے ہیں اسے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    اِک ہور ہو جائے یا بس؟
  8. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    طربیہ اس صورت میں جب سننے اور سنانے والا آمنے سامنے ہوں۔ ورنہ تے "وچھوڑا مُکے سجناں دا" ہی کی صدائیں نکلتی ہیں سُن ونجھلی سے بھی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    سٹارٹنگ پوائینٹ تلاش کیجئیے۔ پھر ہر دائرے سے ایک بار گزرتے ہوئے دس حرفی لفظ بوجھئیے۔ ہم اپنے لئے چائے بنا لائیں تب تک۔
  10. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    پیش کرنے ہی والے ہیں ایک منٹ بس۔
  11. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    بانسری سے اداس سُر ہی نکلتے ہیں۔ سُن ونجلی دی مٹھڑی تان جیسے عاطف بھائی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    نہیں گھبراتے۔ ایک سوال اور لائیں؟
  13. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    آپ کی ذہانت پہ تو کوئی شک ہی نہیں بھائی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    نہی بھائی ہائی نوٹس پہ ہمارے گلے میں خراش آ جاتی ہے ۔ ہم دھیمے سُر پسند کرتے ہیں اور ان میں سوال سمجھا نہ پائیں گے
  15. گُلِ یاسمیں

    بوجھو تو جانیں

    آپ کے سامنے پانی کی ایک بالٹی صاف پانی سے بھری رکھی ہے۔ آپ اس میں سرخ رنگ کا ایک کپڑا ڈالتے ہیں۔ اب کیا ہو گا؟
  16. گُلِ یاسمیں

    گھر کی مرغی دال برابر

    گھیّا توری ۔ کالی توری اور جو آپ نے بتایا نام۔۔۔ سبھی ایک ہی فیملی سے ہیں اور معمولی سا ہی فرق ہیں ان کی صورت میں بھی۔ بس نام کچھ مختلف ہیں یا مختلف علاقوں کے لوگ مختلف نام سے جانتے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    گھر کی مرغی دال برابر

    یہ تھوڑی مختلف ہیں۔ اور سائز میں چھوٹی ہوتی ہیں جب کہ Squash بڑی ہوتی ہیں۔ ہم شورع سے کالی توری کے نام سے جانتے ہیں اس لئے کالی توری بولا۔ Squash ہے اصل نام۔ اس کی بیل کھیرے جیسی ہی ہوتی ہے۔ اور پیلے پھول لگتے ہیں۔ کریلے بھی لگائے تھے لیکن شاید یہاں کے موسم میں وہ نہیں لگیں گے۔ البتہ مٹر کے پودے...
  18. گُلِ یاسمیں

    گھر کی مرغی دال برابر

    شاید کچھ اور ہی نام ہو اس کا۔۔ Squash ہے ۔ کدو جیسا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    گھر کی مرغی دال برابر

    کالی توری کہتے ہیں ہم تو چکن کے ساتھ بھی اچھی لگتی ہے اور چنے کی دال کے ساتھ بھی۔ اور ٹنڈوں کی طرح الگ بھون کر بھی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    گھر کی مرغی دال برابر

    کالی توری
Top