نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    صرف اس گیم والی لڑی سے۔ گیم کھیلنے کے لئے ضرور جائیے بھائی اس سے تو واپس آنے کا نہیں بولا نا۔ اصل میں اتنے صفحے آگے بڑھ جاتے ہیں اور آخری سوال تلاش کرنا پڑتا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ اس لئے کہ دھاڑیں ماری جاتی ہیں نا کہ دھاڑے۔ گنتی کر رہے ہیں نا کہ کتنی ہوئی ہیں آج کی تاریخ میں؟
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ایک کھائیں گے تو دو ماریں گے بھی نا ۔۔۔ ہم نہیں ۔۔ روؤف بھائی کو آگے کیا ہے لڑائی کرنے ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    صرف اپنی بات کریں قدیر بھائی ۔۔ روؤف بھائی تو ہماری طرف ہیں ابھی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کی املا پر بھائی
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پھر تو مسئلہ ہو جانا بھائی ۔ عاطف بھائی کے ذمہ آ جانا املا درست کروانے کا کام
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کے از راہ ِتفنن کو دیکھ کر ہم سوچ میں پڑھ گئے کہ یہ آپ نے عاطف بھائی کے مراسلہ سے کاپی کیا ہے یا راحل بھائی کے۔ :grin:
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بایاں ہی سہی لیکن چلتا خوب ہے بھائی۔۔ اب تو لگتا ہے کہ لکھنے کی یہ عادت نہیں جائے گی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    صحیح سمجھے
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    دو ہی لڑیوں کے درمیان کا تو سفر تھا وقار بھائی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    قدیر بھائی کے لئے ان کی املا ہی کافی ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تو آپ درست کر دیجئیے گا بھائی ہماری املا
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    قدیر بھائی کا رنگ چڑھنے لگا کیا؟
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تو اپنا بچائیے نا روؤف بھائی۔۔ ذرا دور ہٹ کے وار کیجئے قدیر بھائی پر۔۔۔ اور دور بھاگ جائیے
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    توبہ ہے قدیر بھائی ۔۔ ایک ہی مراسلہ میں دو دو غلطیاں۔ کیا ہو گیا ہے آپ کو۔ اپنی املا درست کریں۔ یہی آپ کا انعام ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: سمجھ گئے بھائی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    امید نہیں کہ ایسی نوبت آئے قدیر بھائی
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اور مواقع آئیں گے بھائی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ بیتی تو نہیں نا روؤف بھائی؟
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    گنتی پوری کیجئیے۔۔۔ کوئی غائب تو نہیں ہوا۔ سارے حاضری لگوائیے آ کر جلدی سے
Top