نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی کے بارے مشورے اور مصالحہ جات

    پھر سے درخواست ہے کہ گیم والی لڑی کو گیم کھیلنے والوں کے لئے رہنے دیں ورنہ سوال جواب آگے پیچھے ہو جاتے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی کے بارے مشورے اور مصالحہ جات

    اگر موجودہ لڑی کا پہلا مراسلہ پڑھ لیں تو سب واضح ہو جائے گا۔ ورنہ ہمارے دستخط میں بھی لنک موجود ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی کے بارے مشورے اور مصالحہ جات

    قدیر بھائی جو بھی بات کرنی ہے ۔ اقتباس یہاں لے آئیے۔ وہ گیم کی لڑی ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی کے بارے مشورے اور مصالحہ جات

    مطلب یہ کہ ہم ایک ہلکا پھلکا سا سوال کریں گے، دوسری لڑی میں جو سب سے پہلے صحیح جواب دے گا اس کو 5 نمبر دوسرا صحیح جواب دینے والے کو 3 نمبر ٹھیک؟ اب ہم سوال دینے لگے۔ جلدی سے پہنچئیے دوسری لڑی میں
  5. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی کے بارے مشورے اور مصالحہ جات

    یہ تبصرے کی لڑی ہے۔ قدیر بھائی دوسری لڑی اصلی ہے جہاں گیم کھیلی جا رہی ہے۔ آپ نے اگر گیم میں حصہ لینا ہو تو وہاں سوالوں کے جواب دیجئیے گا ورنہ بس دیکھ کر علم میں اضافہ کیجئیے ہماری طرح۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی کے بارے مشورے اور مصالحہ جات

    یہ سب باتیں اس لڑی میں کیجئیے اور کسی فیصلے پر پہنچنے کے بعد دوسری لڑی میں جائیے۔ تا کہ اس میں صرف سوال ہی کئے جائیں۔ درخواست ہے آپ سب سے۔ :mrgreen:
  7. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی کے بارے مشورے اور مصالحہ جات

    یہی تو دیکھنا ہے کہ آپ ہماری غلطیاں نکالتے ہیں یا نہیں املا کی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی کے بارے مشورے اور مصالحہ جات

    چونکہ یہ تجرباتی مہم چل رہی ہے اس لئے اب کے ایسی دالیں پیش کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ لیکن مختلف نام اگر دئیے جائیں تو زیادہ اچھا۔ یہ نہ ہو کہ سیب کی کا ذکر ہو تو جواب آئے سیب میرا سیب میرے بھائی کا وغیرہ وغیرہ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی

    سوال یہ ہے جلدی سے " د" سے شروع ہونے والی سات کھانے کی چیزوں کے نام لکھئیے :D
  10. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی

    یہ کسوٹی اختتام کو پہنچی۔ اگرچہ سوالات کی ترتیب کچھ خراب بھی ہوئی۔ خیر ہم ایک ہلکا پھلکا سا سوال کرتے ہیں۔ پہلا درست جواب 5 نمبر دوسرا درست جواب 3 نمبر
  11. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی

    چلیں، ہم نے ایک شخصیت سوچی ہے ۔۔۔ شخصیت اصل ہے 1۔مرد؟ جواب: ہاں 2۔ مسلمان؟ جواب: نہیں 3۔ زندہ؟ جواب: نہیں 4۔ایشیائی؟ جواب: ہاں سوال 5: صاحبِ کتاب جواب: جی ہاں سوال 6: وفات کو سو سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا؟ جواب: جی ہاں سوال 7: پانچ سو سال سے بھی زیادہ عرصہ ہو گیا؟ جواب: جی نہیں سوال 8: ہندوستانی؟...
  12. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی

    بیس سے زیادہ سوال ہو چکے ہیں
  13. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی

    سوالات کی ترتیب غلط ہو گئی ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی

    16 سوال ہو چکے ہیں تازہ ترین چلیں، ہم نے ایک شخصیت سوچی ہے ۔۔۔ شخصیت اصل ہے 1۔مرد؟ جواب: ہاں 2۔ مسلمان؟ جواب: نہیں 3۔ زندہ؟ جواب: نہیں 4۔ایشیائی؟ جواب: ہاں سوال 5: صاحبِ کتاب جواب: جی ہاں سوال 6: وفات کو سو سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا؟ جواب: جی ہاں سوال 7: پانچ سو سال سے بھی زیادہ عرصہ ہو گیا؟...
  15. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی کے بارے مشورے اور مصالحہ جات

    موجودہ کسوٹی مکمل ہونے کے بعد ہم ایک سوال کریں گے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی

    سوالات کی ترتیب ساتھ ساتھ ہی ٹھیک کر لیا کریں۔ بہتر ہو گا کہ ذرا رک رک کر سوال کئے جائیں تا کہ سب سوالوں کے جواب ساتھ ساتھ ملتے جائیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی

    اب تک کی صورتِ حال چلیں، ہم نے ایک شخصیت سوچی ہے ۔۔۔ شخصیت اصل ہے 1۔مرد؟ جواب: ہاں 2۔ مسلمان؟ جواب: نہیں 3۔ زندہ؟ جواب: نہیں 4۔ایشیائی؟ جواب: ہاں سوال 5: صاحبِ کتاب جواب: جی ہاں سوال 6: وفات کو سو سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا؟ جواب: جی ہاں سوال 7: پانچ سو سال سے بھی زیادہ عرصہ ہو گیا؟ جواب: جی...
  18. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی

    راحل بھائی جواب ہمیں بھیج دیجئیے کسوٹی کی شخصیت کے بارے
  19. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی

    چلیں، ہم نے ایک شخصیت سوچی ہے ۔۔۔ شخصیت اصل ہے 1۔مرد؟ جواب: ہاں 2۔ مسلمان؟ جواب: نہیں 3۔ زندہ؟ جواب: نہیں 4۔ایشیائی؟ جواب: ہاں
Top