زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
تو وہی ہے جو مرے دل میں چھپا بیٹھا ہے اک یہی راز کبھی مجھ پہ عیاں کیوں نہ ہوا
گُلِ یاسمیں
Post #1,894
جون 2، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
پہچانتے نہیں اسے محفل میں دوست بھی چہرہ ہو جس کا گردِ الم سے اٹا ہوا
گُلِ یاسمیں
Post #1,893
جون 2، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
باقی ہے یہی ایک نشاں موسمِ گل کا جاری رہے گلشن میں بیاں موسمِ گل کا
گُلِ یاسمیں
Post #1,892
جون 2، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
اس دور میں خلوص کا کیا کام اے شکیبؔ کیوں کر چلے بساط پہ مہرا پِٹا ہوا
گُلِ یاسمیں
Post #1,891
جون 2، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
اے روشنی کی لہر کبھی تو پلٹ کے آ تجھ کو بلا رہا ہے دریچہ کھلا ہوا
گُلِ یاسمیں
Post #1,638
جون 2، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
یہ بھی ہے کارِ نسیمِ سحری پتّی پتّی کو جدا کر جانا اپنے حق میں وہی تلوار بنا جسے اک پھول سا پیکر جانا
گُلِ یاسمیں
Post #1,637
جون 2، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
یہ کہر کا ہجوم درِ دل پہ تابہ کے بامِ یقیں سے ایک نظر اس پہ ڈالیے
گُلِ یاسمیں
Post #1,636
جون 2، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
آ یہیں ، عمر پسِ عمر گزاری جائے جان سو بار اسی خاک پہ واری جائے
گُلِ یاسمیں
Post #1,635
جون 2، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
رہا گردشوں میں ہر دم میرے عشق کا ستارا کبھی ڈگمگائی کشتی،کبھی کھو گیا کنارا
گُلِ یاسمیں
Post #1,634
جون 2، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الف سے اشعار
اے موت تو ہی آ کے قصہ تمام کر دے ہم زندگی کے ہاتھوں قسطوں میں مر رہے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #76
جون 2، 2021
فورم:
بزم سخن
ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین
وہ سب ٹھیک لیکن اب تو ہم سیما آپا کے ساتھ مل کر آپ کو یہاں بلا لیا کریں گے اکثر
گُلِ یاسمیں
Post #39
جون 2، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سنو، مایا!
کس نے کسے مکمل کر دیا؟ کون مایاَ؟ کون سانول یار؟ ہم کچھ نہ سمجھ پائے بہنا۔
گُلِ یاسمیں
Post #4
جون 2، 2021
فورم:
آپ کی نثری شاعری بحور سے آزاد
مزاحیہ سوال جواب
جب بار بار ڈاکٹر کو فیس ادا کرنی پڑتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #967
جون 2، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جگہوں کے نام تلاش کریں
مری
گُلِ یاسمیں
Post #12
جون 2، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اللّٰہ نے دودھ فروش کو نوازا ۔۔۔۔تو اس کی گردن میں سریا آ گیا۔۔۔۔ !
بہت زبردست خالد بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #2
جون 2، 2021
فورم:
متفرقات
ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین
مزہ آئے گا اب تین تین لیڈیز اس لڑی کو ہزاروں لاکھوں کا کر دیں گی مل کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #37
جون 2، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن
شاید پھر سے دماغ کو تازہ دم کر رہے ہیں پچھلے 6 دن سے :(
گُلِ یاسمیں
Post #120
جون 2، 2021
فورم:
مزاحیہ شاعری
حمدیہ قطعہ (امان زرگر)
زبردست خوش رہئیے
گُلِ یاسمیں
Post #2
جون 2، 2021
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
درست وزن بتائیں
لڑی کے عنوان نے ہمیں بھی مغالطے میں ڈال دیا تھا۔ لیکن آ کر کچھ کہا نہیں کہ آپ نے سوچنا ہے شاید ابھی سر کی چوٹ ٹھیک نہیں ہوئی۔ اور اب پتہ چلا کہ ہمارے جیسے تو اور بھی ہیں اس وزن سے بے وزن ہونے والے
گُلِ یاسمیں
Post #15
جون 2، 2021
فورم:
محفل چائے خانہ
آج کی تصویر
اب تو پہنچ گئی بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #4,538
جون 2، 2021
فورم:
تصاویر
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top