نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سازشِ انتشار میں مصروف ہے خزاں بھی بہار میں مصروف ہم نے رکھا کئی طرح خود کو فرصتِ انتظار میں مصروف
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر پوچھا یا نہیں؟
  3. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو کچھ ڈھونڈ رہے تھے بھائی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کیسے کھوجی جائیں کہ ہم بھی ان شرارتی قصوں سے لطف اندوز ہو سکیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی

    سوال نمبر 11
  6. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی

    سوال نمبر 10 اس بیچارے کا کیا قصور ہے محفل والو۔۔۔ جو کل سے اسے بنا جواب کے چھوڑا ہوا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال سنائیں کیا :sarcastic:
  8. گُلِ یاسمیں

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ڈھونڈنا کیا تھا۔۔۔ آپ نے خود ہی فراہم کر رکھا تھا اپنی غزل میں ہی۔ ہاں نئے ہونے کی وجہ سے بہت ساری چیزوں سے ناواقف ہیں ابھی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    اس کھچڑی والی لڑی میں بھی کسوٹی ہی کھیلی جا رہی ہے لیکن ساتھ میں باقی مختلف گیمیں بھی شامل کر رہے ہیں ہلکی پھلکی سی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تاش ہم کھیلتے رہے صاحب

    لڈو کھائے لوگوں کی حالتِ زار نے جاسمن اور گُلِ یاسمیں کو ہنسایا۔ اے خان بھائی ۔۔۔ کچھ سبق ملا یا نہیں؟
  11. گُلِ یاسمیں

    تاش ہم کھیلتے رہے صاحب

    بے چارے گھبرائے گھبرائے سے بھائی ہماری دعائیں ساتھ ہیں
  12. گُلِ یاسمیں

    لگے نئیں سی درد اِنج دے جِنج دے تُوں لا گیا۔۔۔۔روئی نئیں سی اکھ کدی پَر تُوں رُلا گیا

    لگے نئیں سی درد اِنج دے جِنج دے تُوں لا گیا۔۔۔۔روئی نئیں سی اکھ کدی پَر تُوں رُلا گیا
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :mrgreen:
  14. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ٹوٹے ہوئے کواڑ کے منظر نے آ لیا آوارگی کی شام مجھے گھر نے آ لیا میں جا رہا تھا زخم کا تحفہ لیے بغیر پھر یوں ہوا کہ راہ کے پتھر نے آ لیا
  15. گُلِ یاسمیں

    تاش ہم کھیلتے رہے صاحب

    کوئی حال نہیں آپ لوگوں کا بھائیو۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو آپ کا بھی ٹوٹ گیا۔۔۔ ہمارا پنک والا بھی ٹوٹ گیا
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیا بنانے کی کوشش کی؟؟؟ شاعر؟
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    مذاق
  19. گُلِ یاسمیں

    کروناوائرس ویکسین

    آپ کا مطلب ہے کہ وائرس سے انفیکٹ ہونے کے بعد اگر بندہ بچ گیا تو اسے کورونا وائرس کی انفیکشن ہوئی تھی۔ اور اگر مر گیا تو کووڈ 19؟
Top