ویسے سچ تو یہی ہے کہ جب دنیا کی داری میں دل نہ لگے تو اپنا فراموش جہان ہی اچھا لگتا ہے۔ جس یاد کو جہاں سے چاہو، یاد کرو، خوش ہو اور پھر فراموشی کے غلاف میں لپیٹ کر رکھ دو۔ لوگوں کی نظر سے بھی بچا رہتا ہے۔ اور اپنی الگ دنیا بھی بسی رہتی ہے۔
احمد بھائی اور شرارتی؟ ثابت کیجئیے، یوں تو ہم تُکے ہی...