زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رہنے دیجئیے بلکہ چائے۔ عاطف بھائی آتے ہوں گے چائے کے ساتھ کہیں چینی نہ ڈال دیں چائے میں :thinking:
گُلِ یاسمیں
Post #26,214
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا چائے بسکٹ بھی ہو جائیں آپ کے ہاتھ کے تو مارننگ واقعی میں گڈ مارننگ ہو جائے :redheart:
گُلِ یاسمیں
Post #26,213
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈانٹ ہی کافی ہو گی سیما آپا۔ ڈنڈا مت اٹھا لائیےگا :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #26,212
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دل تو پاگل ہے ، دل کا اعتبار کیا کیجئیے :ROFLMAO: سیما آپا آ کر ہماری خبر تو لیں ذرا
گُلِ یاسمیں
Post #26,211
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی
پھر تو گیلری کا نام بدل کر کرتوت رکھ دینا چاہئیے :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #1,784
جون 3، 2021
فورم:
لطائف
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خبر نہیں حالات کی ۔ بس اپنے آپ سے ہئ رابطہ ہےان دنوں:D
گُلِ یاسمیں
Post #26,210
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گو کہ ہمارا یہ مطلب ہرگز نہ تھا مگر آپ نے ایسا کیوں سمجھا بتائیے بتائیے
گُلِ یاسمیں
Post #14,916
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چندا توری چاندنی میں جیا جلا جائے رے :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #26,208
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
محفل کچھ سونی سونی نہیں لگ رہی؟
گُلِ یاسمیں
Post #14,914
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثابت ہوا کہ آپ کا دھیان ہر طرف ہے خیر مبارک جی خیر مبارک
گُلِ یاسمیں
Post #26,206
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
درست وزن بتائیں
تولئے گا بھی نہیں ورنہ آپ کو ایک نئئ لڑی لگانی پڑ جائے گی مین اور میرا وزن اکثر یہ باتیں کرتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #17
جون 3، 2021
فورم:
محفل چائے خانہ
میرے پسندیدہ اشعار
وہ جب سے شہر خرابات کو روانہ ہوا براہ راست ملاقات کو زمانہ ہوا وہ شہر چھوڑ کے جانا تو کب سے چاہتا تھا یہ نوکری کا بلاوا تو اک بہانہ ہوا
گُلِ یاسمیں
Post #2,285
جون 2، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
تمام رات میرے گھر کا ایک در کُھلا رہا میں راہ دیکھتی رہی وہ راستہ بدل گیا
گُلِ یاسمیں
Post #2,284
جون 2، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
نیرنگیوں نے تیری یہ حالت تغیر کی امید زندگی کی کبھو ہے، کبھو نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #2,283
جون 2، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
روز خوں ہوتے ہیں دو چار ترے کوچے میں ایک ہنگامہ ہے اے یار ترے کوچے میں فرشِ رہ ہیں جو دل افگار ترے کوچے میں خاک ہو رونقِ گلزار ترے کوچے میں
گُلِ یاسمیں
Post #2,282
جون 2، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
حسن اور عشق کو دے طعنۂ بیداد مجاز تم کو تو صِرف اِسی بات پہ مر جانا تھا
گُلِ یاسمیں
Post #1,899
جون 2، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
چہرے بدل بدل کے مجھے مل رہے ہیں لوگ اتنا بُرا سلوک میری سادگی کے ساتھ
گُلِ یاسمیں
Post #1,898
جون 2، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
جمی رہے گی نگاہوں پہ تیرگی دن بھر کہ رات خواب میں تارے اتر کے آئے بہت
گُلِ یاسمیں
Post #1,897
جون 2، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کا جب اس نے وعدہ کیا میں نے اعتبار کیا
گُلِ یاسمیں
Post #1,896
جون 2، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
ٹھہرو ٹھہرو مرے اصنامِ خیالی ٹھہرو میرا دل گوشۂِ تنہائی میں گھبرائے گا
گُلِ یاسمیں
Post #1,895
جون 2، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top