زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئیں گپ شپ کریں
بالکل ایسا ہی ہمارے ساتھ بھی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,960
جون 4، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ہم ضروری کام میں لگے تھے بھائی۔۔۔ گارڈن میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,959
جون 4، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
اور جب ہاتھ سے بنائیں تو؟؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #2,958
جون 4، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
کہا نہیں کہاں لکھنا تھا۔ نہیں آج کل تو کچھ بھی نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,957
جون 4، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
تو کیا چھ سات ہفتے دال ہی بنے گی اب؟
گُلِ یاسمیں
Post #2,956
جون 4، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
وہ تو ان کے پروفیشن کی پہلی ضرورت ہے نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,955
جون 4، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
معلوم نہیں پھر قدیر بھائی نے کسے وحید مراد سمجھ لیا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,954
جون 4، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
کوئی حال نہیں آپ کا قدیر بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,953
جون 4، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
چلیں کوئی بات نہیں۔ ویسے بھی تو شکلیں کئی لوگوں کی آپس میں ملتی جلتی ہوتی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,952
جون 4، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
جی بھائی ہیں یہاں۔ بھابیاں ہیں۔ ان کے بچے ہیں۔ ماشاء اللہ سے ہمارے پانچ بھائی ہیں۔ اللہ پاک سلامت رکھے سب کو ۔آمین
گُلِ یاسمیں
Post #2,951
جون 4، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
انسان تو پہلے ہی سے قیدی ہے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,950
جون 4، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
قدیر بھائی بھی نا۔۔۔۔۔ کسی اور ہیرو کو دیکھ لیا ہو گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,949
جون 4، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ایک تو ہمیں یہ بات زہر لگتی ہے کہ "کوئی کیا کہے گا " یا "کوئی کیا سوچے گا"
گُلِ یاسمیں
Post #2,948
جون 4، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
یہی تو ہم بھی کہہ رہے ہیں کہ انھیں فوت ہوئے تو ایک عرصہ گز گیا اور قدیر بھائی تو تیس کے آس پاس ہیں ابھی۔۔۔ پھر کب دیکھا؟
گُلِ یاسمیں
Post #2,947
جون 4، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
آخر کو بندر کس کے ہیں۔ اپنے جیسا ہی انھیں بھی کھلاتے ہیں تا کہ آسانی رہے اور دو دو بار نہ بنانا پڑے کھانا۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,946
جون 4، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
بے شک اس کی ہر نعمت کا شکر ادا کرنا ہمارے ذمہ ہے
گُلِ یاسمیں
Post #2,945
جون 4، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ارے بھائی کون سے وحید مراد کو دیکھ لیا۔۔۔ نومبر 1983ء میں تو ان کی ڈیتھ ہو گئی تھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,927
جون 4، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ہاں کچھ لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے ایسا۔ لیکن اگر کام سے دلچسپی ہو جائے تو پیاز کاٹنے میں بھی لطف آنے لگتا ہے بھلے آنکھوں سے آنسو بھی بہتے رہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,924
جون 4، 2021
فورم:
گپ شپ
تعارف
کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج
کوئی بات نہیں ۔۔۔ ہم نے تو سوچ لیا نا۔ ویسے بھی ہم سوچنے کا کام بہت اچھے سے کر لیتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #61
جون 4، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
نہیں
نہیں
گُلِ یاسمیں
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 4، 2021
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top