نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    ہم سے کیا ہو سکا محبت میں خیر تم نے تو بے وفائی کی فراق گورکھپوری
  2. گُلِ یاسمیں

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی یوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا بشیر بدر
  3. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    اچھا۔ مگر وہ قیوں
  4. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    ساری لڑیاں اپ کے سامنے ہیں اور ہم آج کچھ مصروف بھی رہے۔ باقی لوگ بھی کم تھے۔ اب ان شاء اللہ صبح دیکھتے ہیں کسوٹی کو۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    لہسن اور چاول کا سالن کھایا کبھی؟ اور ادرک بادام کا بھی بہت مزے کا بنتا ہے سالن۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    قدیر بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچے؟
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں سیما آپا کوئی بھولے بھالے نہیں ہیں قدیر بھائی۔۔۔ شاید چیک کر رہے تھے کہ ہم سب بھی جانتے ہیں وحید مراد کو یا نہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بننا کیا ہے۔۔۔ بنانا پڑے گا مل جل کر قدیر بھائی کا کچھ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پہلے تو صرف املا کی غلطیاں کرتے تھے اور اب فیصل رحمان کو وحید مراد سمجھ لیا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    اچھا۔۔۔ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ اور آج تو گھاس کٹ ہی گئی قدیر بھائی۔ اب پوچھئیے کہ وہ کیسے؟
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    قدیر بھائی نے تو پریشان کر کے رکھ دیا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کمال ہو گیا آج تو۔۔۔۔ آم کے آم اور گھٹلیوں کے دام والا معاملہ۔ آموں کے بدلے گھاس کا صفایا۔ بے شک اللہ پاک نیتوں کا پھل دیتے ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو

    ہم سوچ میں پڑ گئے ہم یہ بھلا کون سا ادب ہے۔۔۔ آپ بھی نا راحل بھائی کیا زبردست نام دئیے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سارے کام حکومت پر ہی چھوڑنے ہوتے ہیں تو عوام کس کام کی ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاں یہ بات تو ہے۔ ہم نے بھی دیکھا تھا ایسا پچھلی بار جب پاکستان گئے تھے۔ پتہ نہیں اتنا بگاڑ کیوں ہو گیا ہے۔ اتنے پیارے پیارے بچے ہوتے ہیں اور انھیں مانگنے پہ لگایا ہوا ہے۔ بہت دل دکھتا ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ایک بات ہے سیما آپا۔۔۔ پاکستانی یہاں غیر ملکوں میں بھی رہ کر بڑوں کو عزت دینا نہیں بولے۔ آگے بڑھ کر مدد کرتے ہیں۔ سب تو نہیں کیونکہ یہ ادب و آداب زندہ رکھنے کے لئے بڑوں کو مثال بننا پڑتا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آمین۔ خوش رہیں سیما آپا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پیسہ پاس ہونا سکون کی علامت کب سے ہو گیا بھائی؟
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وطن سے محبت کرنے والے وطن میں رہ کر بھی رائے دے سکتے ہیں۔کیونکہ یہ مقابلہ بازی تو ہے نہیں۔ بس انسیت کی بات ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اور ہمیں چڑ ہے ان سے اور نبیل چچا سے۔۔۔ اتنے دھیمے لہجے میں بولتے ہیں کہ ۔۔۔ تھوڑا سا تو کھڑاک ہونا چاہئیے آواز میں یا نہیں :rollingonthefloor:
Top