نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اچھا۔۔۔ پکوا کر نا؟؟؟
  2. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب خ ت ب س ہ ی
  3. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اچھا۔۔ تو پھر ہم ہی پوچھ لیتے ہیں۔ ایک منٹ انتظار کیجئیے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بہت زبردست۔ ہمارے ہمسائے میں رہتے ہوتے تابش بھائی تو ہم بھی کھا لیتے۔ یہاں تو شاید ملے بھی نہ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    قدیر بھائی اب تو مزاق کو مذاق کر لیجئیے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    چولہا چوکی کسی اور کے حوالے کر دیں گے قدیر بھائی
  7. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس سے پہلے کہ ہمارا دماغ کام کرنا چھوڑے۔۔ اگلا لفظ پوچھ لیجئیے بھتیجے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایسی بات نہیں ہے۔۔۔ سمجھ لیا تھا مزاح۔ ورنہ اسی وقت نہ کھڑاک کیا ہوتا۔۔۔ لیکن ہم تو نگاہ اقربا کی تلاش میں لگ گئے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    ٹرِپل ع بھائی جلدی سے ٹائم نکالئیے اور شئیر کیجئیے۔۔۔ پھر ہم نے چلے جانا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ کو بھی شاباش بھتیجے۔۔۔ لیکن غصے والی ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ کیا ہوتا ہے بھتیجے؟؟؟
  12. گُلِ یاسمیں

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    چرانا آنکھ سے کاجل نہیں مشکل کوئی چرانا آنکھ اس کے بعد یہ کیسی ڈھٹائی ہے
  13. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نگاہ اقربا
  14. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    ہم سوچ رہے کہ اتنی مزے کی دھوپ ہر روز کیوں نہیں ہوتی
  15. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دی ہوئی چیز واپس تھوڑی ہوتی بھتیجے:D
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم کہاں سمجھتے اشاروں کو بھائی:D
  17. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor: یہ نہیں چلے گا بھتیجے
  18. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مہ تمام
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کھبے پاسے تے دل ہوندا روؤف بھائی اوہ الحمد للہ ٹھکانے تے ہُن تائیں
Top