سونا نہ چاندی ، نہ کوئی محل
جانِ من تجھ کو میں دے سکوں گا
پھر بھی یہ وعدہ ہے تجھ سے
تو جو کرے پیار مجھ سے
چھوٹا سا گھر تجھ کو دوں گا
دُکھ سُکھ کا ساتھی بنوں گا
بہت زبردست ترکیب بتائی آپ نے فرحت بہنا۔
ان شاء اللہ تین چار مہینوں بعد ٹرائی کریں گے۔ بنائی ہیں پہلے بھی السی کی پنیاں لیکن تھوڑی الگ ترکیب سے۔
اب گُڑ والی بنائیں گے۔