نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لگتا ہے کہ آج دماغ پہ بھی بندش ہے جو تھوڑا باقی بچا ہے اگلے وقتوں کے لئے سنبھال کے رکھنا ہے اب
  2. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شاباش جلدی بوجھیں ہماری کمی محسوس مت کیجئیے گا بھائیو اور بہنو
  3. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نہیں بھائی مذاق نہیں ہے سچ میں ہوتے ہیں ایسے سالن
  4. گُلِ یاسمیں

    جانے اس شخص کو کیسا یہ ہنر آتا ہے ۔ سلیم فوز

    خوبصورت غزل خوش رہئیے ہمیشہ
  5. گُلِ یاسمیں

    کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو

    نہیں رشتہ تو کوئی نہیں ہے ۔۔۔ بس خود ہی استعمال ہو جاتا ہے غیر ارادی طور پر ورنہ سوچ کر ورنہ کا استعمال کریں تو اس ورنہ کے چکر سے نکل ہی نہ سکیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    کیا سوچنا؟ کہ اب کس کتاب کا مطالعہ کیا جائے یا کیا مصوری کی جائے؟ یا کچھ اور؟
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    ٹرِپل ع بھائی ۔۔۔ اور کیا مشاغل ہیں آپ کے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو

    آپ نے نہیں کرنا تھا ورنہ کا استعمال۔۔ ہمیں کوئی ممانعت نہیں ورنہ سے۔ ہم تو ایک ہی جملے میں دو بار بھی ورنہ استعمال کر لیتے ہیں ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    محفل دا پِنڈ

    اچھا۔ تے کل فیر کٹ کے نئیں کھاواں گے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    محفل دا پِنڈ

    اللہ پاک خیر ای رکھن آمین۔
  11. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    کیا اس لڑی میں حروف تہجی کے حساب سے نہیں لکھے شعر؟ دل بھی اک ضد پہ اڑا ہے کسی بچے کی طرح یا تو سب کچھ ہی اسے چاہئے یا کچھ بھی نہیں اڑا
  12. گُلِ یاسمیں

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    جو ملا اس نے بے وفائی کی کچھ عجب رنگ ہے زمانے کا
  13. گُلِ یاسمیں

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    فراز اس نے وفا کی یا بے وفائی کی جوابدہ تو ہمیں ہیں سوال جو بھی ہو
  14. گُلِ یاسمیں

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    دل بھی توڑا تو سلیقے سے نہ توڑا تم نے بے وفائی کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    آمین ثم آمین
  16. گُلِ یاسمیں

    الف سے اشعار

    اسی کے درد سے ملتے ہیں سلسلے جاں کے اسی کے نام لگا دو ملال جو بھی ہو احمد فراز
  17. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    گرنے نے مسئلہ بنایا ہے۔ ورنہ تو صحت کا خیال رکھتے ہی ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    نہ حریف جاں نہ شریک غم شب انتظار کوئی تو ہو کسے بزم شوق میں لائیں ہم دل بے قرار کوئی تو ہو احمد فراز
  19. گُلِ یاسمیں

    سنو، مایا!

    جیسا کسی نا سمجھ کو سمجھانے کا حق ہے۔ اب سمجھ نہ آئے گی تو پوچھیں گے تو سہی نا۔ ایویں" زبردست" کہہ کر آگے تو نہیں بڑھ جائیں گے ۔
  20. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    کیا کبھی چیونٹیاں نمک بھی کھاتی ہوں گی؟ منہ کا ذائقہ بدلنے کو ہی۔
Top