آپ نے تو ایک ہی مراسلہ میں تین بار قبول کہہ دیا الف بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
چھوہارے بھی بٹیں گے کیا؟؟؟؟
بازو کی وجہ سے بھائی۔
کل کا دن ہاسپٹل میں ہی گزرا تھا ایم آر سکیننگ وغیرہ۔
اور ابھی آپریشن کے بارے پڑھ رہے تھے طریقہ کار اور اور پھر تین ہفتے کے لئے پلاسٹر میں جکڑنا۔
سوچ کر ہی دماغ خراب ہو رہا ہے کہ اتنا زیادہ آرام کیسے کریں گے ہم۔
جی بھائی یہ والی بھی ہے مشین۔ اور اب چوٹ لگنے سے پہلے یہ دوسرا والا لیا ہے۔ یہ زیادہ بہتر ہے اور آرام سے سیر بھی ہو جاتی ہے۔ لیکن ابھی بس ایک ہی بار استعمال کیا کہ بازو کا مسئلہ ہو گیا۔
اصل میں ابھی کچھ بنانے کی ضرورت نہیں ہے نا۔۔ اس لئے دو دن بعد کا بولا۔
ورنہ مچھلی کے لئے انتظار مشکل بلکہ صبر مشکل۔ ہمیں تو ابھی سے بھنی ہوئی مچھلی کی خوشبو آنے لگی ہے۔