نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جی بالکل۔۔۔ معیاری چیز باہر سے ملے تو کھانی چاہئیے اگر کھانا ضروری ہو۔ ورنہ عموماً یہ ہوتا ہے کہ نام تو بڑا ہوتا ہے مگر پیسہ بچانے اور کمانے کے چکر میں معیار برقرار نہیں رکھ پاتے۔ پسند کی بات تبھی آتی ہے بھائی کہ معلوم نہیں ہوتا کہ کون سی چیز استعمال ہوئی ہے۔ ہم نے یہاں ایک بیکری میں کچھ...
  2. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    جی انھی ملکہ بہار بیگم کی بات کی تھی اور قدیر بھائی کہہ رہے ہیں کہ ہمیں ملکہ کہلوانے پر خوش ہونا چاہئیے۔ہم تو ان جیسی ایکٹرس نہیں ہو سکتے نا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    'تین دن پہلے توبہ کی ہے کیا ؟ یا ابھی ابھی؟
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ابھی کچھ اندازہ نہیں ہے بھائی۔ 9 کو معلوم ہوگا کہ کیا اور کیسے ہونا ہے۔ ہمارا بس چلے تو دوران آپریشن بھی آن لائن ہی رہیں۔ ایسی عادت ہو گئی ہے محفل کی۔ شروع میں شاید باقاعدگی سے نہ آیا جائے یا لکھا جائے لیکن پڑھیں گے تو سہی نا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    لیکن تلاش کرنا تو ایکٹو ہونا ہی ہوتا ہے نا۔۔۔ آلکس تو نہ ہوا نا۔ :D
  6. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    کوئی نئی بات بتائیں نا بھائی۔ یہ تو ہمیں معلوم ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    نہ قدیر بھائی ہم شہزادی ہی ٹھیک ہیں۔ ملکہ کی ذمہ داریاں بہت بڑھ جاتی ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    سوچ رہے ہیں کہ اب آر یا پار۔۔۔۔ بہت ہو گیا اب۔
  9. گُلِ یاسمیں

    کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو

    تو کیا چھوارے بٹوانے کا عمل بتاشے بٹوانے کے ساتھ ہی کر دینا چاہئیے؟ تھوڑا جلدی نہ ہو جائے گا ایسا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    انگلستان والا روٹی نہیں کھاتا ہو گا اور ہم روٹی کے بغیر رہ نہیں سکتے۔ پاکستان والے کے بارے سوچا جا سکتا ہے دو چار سال ٹہر کر۔ :D
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہاروں نے نظاروں سے، نظاروں نے ساروں سے یہ کہا۔۔۔ جب تک یہ دنیا ہے باقی ،پیار ہوتا رہے گا :laughing::laughing::laughing:
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر سنور جائے گی اگر بگڑ گئی تو۔ بس قسمت کسی کی نہ بگڑے کبھی، یہ دعا کرنی چاہئیے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹالے رکھئیے ابھی اس تلاش کو کہ ہم تو بیلن اٹھانے کے قابل نہیں ہیں ابھی (روٹی پکانے واسطے :grin:)
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہین بھائی ایسی بات نیں ہر سال آتے ہیں تقریبا
  15. گُلِ یاسمیں

    پنجاب رنگ

    ہم نے اپنے ابو اور چچا کے سامان میں دیکھ رکھا ہے اسے۔ پٹاس نام البتہ یاد نہیں تھا مگر یہ معلوم تھا کہ کچھ گندھک فاسفورس وغیرہ کا ذکر تھا۔ اور خراد کے کام وغیرہ میں جو لوہے کا برادہ سا ہوتا ہے اسے بھی استعمال کرتے تھے کچھ انار ٹائپ جلانے کے لئے۔ توبہ کیسی کیسی آتش بازیاں تھیں تب۔۔۔ اور اب بھی...
  16. گُلِ یاسمیں

    کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو

    داد نہ ہوئی ، پان کی گلوری ہو گئی کہ نہ رکھی گئی تو خاطر تواضع میں کمی رہ جائے گی۔ "ورنہ" کا استعمال نہیں کرنا چاہتے ورنہ ابھی اور بھی کچھ کہتے ٹرِپل ع بھائی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو

    تین دہائیاں مکمل ہونے کو ہیں۔۔۔ بس نعرہ لگائیے ہمتِ مرداں مدد خدا۔۔۔ سارے کشٹ کیا اور مہا کشٹ کیا، انگلی کے اشارے پہ چلیں گے الف بھائی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ تو بہت اچھی بات ہے نا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    کہہ بھی دیں ہم نے کون سا برا مان لینا ہے احمد بھائی۔ :grin:
  20. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    اچھا ہوا کہ ملکہء جذبات بہار بیگم نہیں کہہ دیا۔ :)
Top