نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بالکل کوئی حرج نہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    راستہ دکھائیے
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمارے ہاں ابھی سردیاں ہیں۔۔۔لیکن لڑی شروع کرنے کے لئے اتنا انتظار کیوں بھلا؟
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    قدیر بھائ ۔۔۔۔ مچھلی کی لڑی لگا ہی لینی چاہئیے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ذائقہ تو الفاظ میں ویسے بھی بیان نہیں کیا جا سکتا۔ وہ تو پوری مچھلی ختم کرنے تک یہی دل چاہتا ہے کہ بندہ بات ہی نہ کرے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ذائقہ مچھلی جیسا ہی ہوتا ہے۔ سردیاں تو بہت دور ہیں ابھی بھائی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کچھ ایسی ہی کاریگری لگتی ہے بھائی
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اللہ پاک نیک ہی رکھیں طبعیت۔ آمین
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ساری دوپٹے کے پلو کو پلہ بھی کہا جاتا ہے ۔ سیڑھی، زینہ، درجہ اور رتبہ کے لئے بھی پلہ کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ ایسا ہمیں معلوم ہے۔ پلہ مچھلی کے تو کیا ہی کہنے۔ مچھلی تو ہمیں ویسے ہی پسند بہت ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    بہار بن کے؟
  12. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    کہاں چڑھا رنگ ابھی۔۔۔ وہ تو بس ہینگ لگے نہ پھٹکڑی اور رنگ چوکھا لانے کے چکر میں سوچا کہ آلکس پن کا بھی سواد چکھ لیں۔ ورنہ تو کہیں پڑاؤ ڈالنے والے نہیں ہم ہم جنگل کے جوگی ہم کو ایک جگہ آرام کہاں آج یہاں کل اور نگر میں صبح کہاں‌اور شام کہاں ایک لڑی سے دوسری لڑی۔۔۔ یہی اپنا سفر ہے آج کل۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی

    سوال نمبر 12
  14. گُلِ یاسمیں

    کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو

    تو ثابت ہو گیا کہ کھوٹا سکہ بھی کام آ ہی جاتا ہے۔ ہم نے بھی زندگی کی مفید بات کہہ دی۔ اسے آخری مفید بات نہ سمجھ لیا جائے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    جو بیوی اپنے شوہر کی ساری غلطیاں معاف کر دیتی ہے وہ بیوی صرف ڈرامے کی آخری قسط میں پائی جاتی ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک نئی تحقیق کے مطابق، سکون صرف اس گھر میں ہوتا ہے جہاں ایک سے زیادہ چارجر موجود ہوں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو

    زبر سے پڑھیں یا پیش سے بھائی؟؟؟
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ان شاء اللہ
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    شاید یا یقیناً ؟
  20. گُلِ یاسمیں

    کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو

    اس طرح تو قریب قریب وہی بات ہوئی نا۔۔ معاف کر۔۔ چل اگلے بوہے ہو :)
Top