ہمیں لگتا ہے کہ آپ کا سوچا ہوا لفظ " سر گنہ" ہے
اگر نہیں تو جلدی بتائیے تا کہ ہم مزید سوچنا جاری رکھیں۔ معلوم بھی ہے کہ آج کل ہماری سوچ دھکا سٹارٹ بنی ہوئی ہے۔ اٹک گئی تو اٹک گئی۔
لیجئیے ایک اور لفظ بھی
سگِ رہن
مطلب کہ ضمانت کے طور پر رکھا ہوا کُتا۔
سنجیدہ خاتون بنے رہنے کی کوشش ناکام ہو گئی آج کی تاریخ میں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
کہتے ہیں تو ایسے مزید مرکبات کا مربہ پیش کرتے ہیں۔