نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    دمک رہا ہے ایک چاند سا جبیں پہ اب تلک گریزپا محبتوں کا کوئی پل ٹھہر گیا پروین شاکر
  2. گُلِ یاسمیں

    کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو

    واہ جی کیا ہی بات ہے۔ "ورنہ معاف کرو" عاجزی والی معافی ہے یا وہ والی جو کہتے ہیں "جاؤ بابا معاف کرو" بس علم میں تھوڑا اضافہ مطلوب ہے ورنہ دونوں ہی صورتوں میں کیا ہی دل کھول کے دل میں آئی باتیں بیان فرمائی ہیں آپ نے بھائی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    پنجاب رنگ

    یہ کیا ہے بھائی؟ اس میں بارود وغیرہ ڈال کر چلاتے ہیں کیا؟
  4. گُلِ یاسمیں

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ٹھیک ہے بھائی نہیں جاتے۔ کچن میں چلے جائیں؟
  5. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    "پھر مل گیا" نہیں "کوئی مل گیا " نام تھا مووی کا بھائی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    درست وزن بتائیں

    ہم بھی تو اسی لئے کہتے ہیں ہم سا ہو تو سامنے آئے :rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دیرینہ روزی :hypnotized:
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے :D
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھول گلے پڑا ہو تو بجانا پڑتا ہے نا۔۔۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ہم باہر کا چکر لگائیں آج۔۔ بہت دن ہو گئے حجرہ نشین ہوئے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خیر نال جائیں جی۔ وقار بھائی نے بھی اس لڑی میں تب تک نہیں جھانکنا جب تک وہ سوال حل نہ ہو جائے۔ آپ بھی جا رہے ہیں۔ ساڈیاں تے ساریاں امیداں ای ٹُٹ گئیاں کچ دے کھڈونے وانگوں روؤف بھائی
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میٹھی نہ پھیکی۔ انھیں ہم نے چائے کا عادی نہیں بنایا۔ البتہ کسٹرڈ اور جیلی بہت شوق سے کھاتے ہیں مگر راجو اور انار کلی۔ آج سٹرا بیری کی جیلی بنا کر دی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن چار چاند ہوں گے تو گھر والے کہاں جائیں گے پھر؟
  14. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب لگے ہاتھوں تجرباتی کھچڑی کا سوال 11 یا جو بھی آخری والا ہے وہ بھی بوجھئیے۔ عاطف بھائی کو بھی ساتھ لے جائیے۔ ہم چلے
  15. گُلِ یاسمیں

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    کوئی جگہ خالی ہے کیا ہمارے لئے بھی نیرنگ بھائی؟
  16. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب جلدی سے عاطف بھائی والا بوجھ کر حساب برابر کریں روؤف بھائی ۔ ہم چلے
  17. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لگائے تو جاتے ہیں نا اعراب۔ ہم تو انھی سے لفظ بنا رہے تھے جو کچھ دیا تھا آپ نے :D ورنہ " ً " لگانے میں ہمارا کیا جاتا
  18. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نا پر دو زبر نہیں ہونے چاہئیں؟
  19. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    درست لفظ تو یہی ہے لیکن اس کے لئے حروف پورے نہیں ہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایماندارانہ
Top