زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تجرباتی کھچڑی
سب کو فنا ہے۔۔۔۔ سیف الملوک کے جھیل بننے نے پھر سے یاد دلا دیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #222
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو
اچھا تو تماشائے اہلِ کرم دیکھا جا رہا ہے۔ بہت خوب رہی آپ کی عاجزی والی معافی۔ خوش رہئیے بہت۔
گُلِ یاسمیں
Post #29
جون 3، 2021
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
تجرباتی کھچڑی
سیف الملوک کا کیا ہو گا؟ :D
گُلِ یاسمیں
Post #220
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو
بہت اچھا کیا الف بھائی۔ جو دل میں آئے کہہ دینا چاہئیے جو بھی الفاظ اس وقت آپ کے احساسات کی ترجمانی کر سکیں۔ بناؤ سنگھار اور آرائش ترو بعد میں بھی کی جا سکتی ہے نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #27
جون 3، 2021
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو
بڑھا رہنے دیا ہوتا ہاتھ تا کہ فاخر بھائی آپ کی نبض بھی چیک کر لیتے لگے ہاتھوں۔
گُلِ یاسمیں
Post #24
جون 3، 2021
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
آئیں گپ شپ کریں
وہ تو آپ کو سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ گیم کے صفحات پیچھے نہ چلے جائیں کیونکہ بات چیت کے لئے الگ سے لڑی تو تھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,790
جون 3، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
وزن کا بھی کوئی پلہ نہیں ہوتا۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,789
جون 3، 2021
فورم:
گپ شپ
کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو
ڈاکٹر کی بات میں دم ہے۔۔ لیکن ہمارے تو آپ بھائی ہیں نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #21
جون 3، 2021
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
تجرباتی کھچڑی
:D گل بکاؤلی کو کیسا باؤلی کر دیا بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #218
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تجرباتی کھچڑی
سر بھتیجے ۔۔ پندرہ سوال پورے ہونے کے بعد نتیجہ پیش کیا جائے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #217
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
قواعد و ضوابط
گُلِ یاسمیں
Post #5,499
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
یہ تو سب سے پہلے بتایا تھا بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #5,496
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
وعلیکم السلام احمد بھائی ہم سب خیریت سے ہیں اور آپ کی خیریت مطلوب ہے بتائیے نیک ہے نا؟
گُلِ یاسمیں
Post #2,781
جون 3، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
میٹر شارٹ کب ہوا؟
گُلِ یاسمیں
Post #2,780
جون 3، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
پلہ تو صرف عورتوں کا ہوتا ہے قدیر بھائی۔ دوپٹے کا پلہ۔ ساری کا پلہ وغیرہ وغیرہ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #2,779
جون 3، 2021
فورم:
گپ شپ
درست وزن بتائیں
اللہ پاک صحتِ کاملہ عطا فرمائیں آمین
گُلِ یاسمیں
Post #24
جون 3، 2021
فورم:
محفل چائے خانہ
آئیں گپ شپ کریں
ہم بھی تو ان کی بہن ہیں نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,778
جون 3، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
املا کی غلطیاں بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #2,777
جون 3، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
مذاق کا مزاق ہی بنا دیا آپ نے تو
گُلِ یاسمیں
Post #2,776
جون 3، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
اچھا تو ہمارے خلاف یہ سازشیں چل رہی ہیں۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,775
جون 3، 2021
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top