گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کسی بھی معاملے میں اپنی رائے دینے کا حق ہر ایک کے پاس ہے۔تحریر سے تو یہی لگا۔
مطلب ہرآدمی تنقید کر سکتا ہے کیونکہ سوچ اور سمجھ تو سب کے پاس ہے؟
یہاں روز مرہ زندگی کے معاملات میں تنقید یا نکتہ چینی کی بات ہو رہی ہے یاسر بھتیجے۔
کسی بھی معاملے میں اپنی رائے دینے کا حق ہر ایک کے پاس ہے۔تحریر سے تو یہی لگا۔
مطلب ہرآدمی تنقید کر سکتا ہے کیونکہ سوچ اور سمجھ تو سب کے پاس ہے؟
تدوین کر دی بھائیاستقامت اور مستقل مزاجی میں کیا فرق ہے؟
ویکسین نکالی تو ہے اللہ کرے اثر بھی کرےظفر اقبال نے کورونا وائرس کے حوالے سے لکھا
ڈر نہیں بادام سے اخروٹ سے
بچ نہیں پاؤ گے اس کی چوٹ سے
اس کو چھونا بھی نہیں ہے ، کارونا
پھیل سکتا ہے کرنسی نوٹ سے
ان شاء اللّہویکسین نکالی تو ہے اللہ کرے اثر بھی کرے