نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کئے بغیر
  2. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    یہ کوچہ کچھ کچھ زیادہ ہی آلکسی نہیں ہوتا جا رہا؟
  3. گُلِ یاسمیں

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    کس کو بتاتے کہ اللہ پاک کرم کریں گے اپنا۔ نا امید نہیں ہوں۔ کے نہیں کہ لکھنا تھا بھائی
  4. گُلِ یاسمیں

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    ساس تو ہم ہو نہیں سکتے۔۔۔ بہو کس کی ہوئے پھر؟؟؟ اچھا اچھا یہ بات ہے۔۔۔ پھر خیر ہے۔ ہم نے پر پرزے کیا نکالنے ہیں پہلے والے پنکھ ہی زخمی پڑے ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    جس تن لگیاں اوہ ای جانے ہم دعاگو ہیں کہ حسب ضرورت جراحی سے رواداری اور شگفتگی اپنی اصلی حالت میں واپس لوٹیں۔ اردو دنگل کا عامر خان کون ہو گا؟؟؟ :D
  6. گُلِ یاسمیں

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    کس سے پوچھتے کہ قدیر بھائی آپ کا دراز سٹور کیسا چل رہا ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    ہم سوچ رہے ہیں کہ ہمارے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟ بیماروں کے ساتھ خصوصی رعایت کا رواج ہے نا محفل میں ؟
  8. گُلِ یاسمیں

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    قدم بڑھائیے۔۔۔ ہم ساتھ ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    نیرنگ بھائی۔۔۔ مکمل تفصیلات جانئیے اس لنک پر کہ کیا ہوا تھا...

    نیرنگ بھائی۔۔۔ مکمل تفصیلات جانئیے اس لنک پر کہ کیا ہوا تھا...
  10. گُلِ یاسمیں

    وعلیکم السلام احمد بھائی۔ طبیعت ذرا بہتر ہی ہے اس لحاظ سے کہ آپریشن کا خطرہ ٹل گیا۔ صرف انجکشن...

    وعلیکم السلام احمد بھائی۔ طبیعت ذرا بہتر ہی ہے اس لحاظ سے کہ آپریشن کا خطرہ ٹل گیا۔ صرف انجکشن لگ رہے۔ اور پین کلر۔ سوموار کو شاید فزیوتھراپی شروع ہو۔ درد ہے ابھی ۔ لیکن الحمد للہ کہ آزاد ہے بندشوں سے اب بازو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بھیج تو دیں گی لیکن ٹھنڈے ہو جانے پہنچنے تک
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اور یہاں بارشیں ہو رہی ہیں دل کر رہا پکوڑے کھانے کو مگر بنانے کو نہیں کیا کیا جائے
  13. گُلِ یاسمیں

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    خوش رہئیے رج رج کے :D
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کا موسم یہاں تو، ہلکی ہلکی بارش ہو رہی ہے مزے والی
  15. گُلِ یاسمیں

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    ایسا کب کہا ہم نے؟ دوسری سائیڈ سے ہو کر بھلائی کر رہے ہیں نا
  16. گُلِ یاسمیں

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    ان دعاؤں میں ایک ہاتھ ہمارا بھی شامل سمجھئیے ثمین بہنا
  17. گُلِ یاسمیں

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    اور تب ہم تھالی کا بینگن بن کر بھابی جان کی سائیڈ پر دکھائی دیں گے آپ کو کاش وہ دن آئے جب آپ کو ایسی معصومانہ دہشت گردی کا سامنا ہو روؤف بھائی:D
  18. گُلِ یاسمیں

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    کس سے پوچھتے کہ باہر کا کھانا کم کیا یا نہیں قدیر بھائی
  19. گُلِ یاسمیں

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    کس کو بتاتے کہ گپ شپ کرنا بھول گئے ہم
Top