ریختہ صفحہ 131
اعمال میں مصروف ہوئی۔ وہ رات گئے ختم ہوتے تھے۔ آج تو نماز ہی میں دیر ہو گئی تھی۔ اعمال کرنے میں کوئی دس بج گئے۔ میں نے دیکھا بھی کہ دالان کے پردے چھوٹے اور کچھ لوگ آئے۔ دور کے رونے کی صدا کان میں آئی مگر دل دماغ کا ایسا کچھ حال تھا کہ مجھے اپنی خبر نہ تھی اور کسی کا کیا ذکر۔اعمال...