ریختہ صفحہ 121
اسی کا بندہ۔ جس طرح لونڈی غلام پر اس کے آقا اقر مالک کو ہر طرح کا اختیار ہوتا ہے۔ اسی طرح ہم لونڈی غلام جس کے ہیں۔ اس کو ہر طرح کا اختیار ہے چاہے چھوڑے چاہے مارے جو اس کی مشیت میں آئے۔وہی بہتر ہے۔جب موت بمصالح ہر انسان کے حق میں ایک ایسی اکسیر ہے جسے وہ خود مصیبت و رنج و تکلیف و...