نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    اوہ اچھا اچھا ابھی ہماری سمجھ مکمل طور پہ کام نہیں کر رہی نا :D ویسے اگر پہلی پ کو پیش کے ساتھ پڑھیں تو کیسا؟؟؟؟
  2. گُلِ یاسمیں

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    احترام کے ساتھ ساتھ ٹاپک بھی تو مد نظر رکھنا ہے نا:D
  3. گُلِ یاسمیں

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    دو ہونے کی صورت میں بگاڑ کے ساتھ اجاڑ کا بھی اندیشہ رہتا ہے کہ تخت ابھی پلٹا کہ پلٹا :rollingonthefloor: باقی آپ کی مرضی بھائی :lol:
  4. گُلِ یاسمیں

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    اللہ پاک آپ کو صحت عطا فرمائیں آمین ہماری خوش قسمتی کہ آپ ہمیں یاد کرتی ہیں:redheart:
  5. گُلِ یاسمیں

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: قناعت پسندی بھی کوئی چیز ہوتی ہے بھائی
  6. گُلِ یاسمیں

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    جی سیما آپا ۃم نے کہانی پڑھی ہے پھولن آپا کی
  7. گُلِ یاسمیں

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    ہمیں تو زبردست لگا روؤف بھائی اسی بہانے سہی، دہشت تو بیٹھی نا :laughing:
  8. گُلِ یاسمیں

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    یہ پھولن دیوی کا ااشارہ ہماری طرف تو نہیں نا سیما آپا:D
  9. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    صورت حال کچھ یوں ہے کہ اللہ پاک کے کرم اور آپ سب کی دعاؤں سے ہم ایک بار پھر محفل میں واپس خوش رہئیے ہمیشہ
  10. گُلِ یاسمیں

    جگہوں کے نام تلاش کریں

    کوئی سوال دے تا کہ ہم اپنے دماغ کو استعمال کر کے دیکھیں کہ ابھی کام کر رہا یا نہیں
  11. گُلِ یاسمیں

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    واقعی عورتیں دہشت گرد ہوتی ہیں ہم آپ کی بات سے متفق ہیں کچھ تو پھولن دیوی بھی کہلاتی ہیں :rollingonthefloor:
  12. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    السلام علیکم یہ رہے ہم یاسر بھتیجے۔ آ ہی گئے بالآخر آپ سب کی دعاؤں سے واپس
  13. گُلِ یاسمیں

    ماں

    ہو جاتا ہے کبھی ایسا خوش رہئیے ہمیشہ
  14. گُلِ یاسمیں

    افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

    السلام علیکم ہم بھی اپنے باقی کے صفحات آج پوسٹ کر دیں گے ان شاّاللہ ہاسپٹلائیز ہونے کی وجہ سے تاخیر ہوئی
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں جی اب ہم رخصت ہوتے ہیں۔ پھر ہوتی ہے شام میں ملاقات ان شاء اللہ آپ سب کی دعاؤں کے ساتھ کوئی امید افزا خبر کے ساتھ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی

    سوال نمبر 15
  17. گُلِ یاسمیں

    تجرباتی کھچڑی

    جی بہتر بھائی۔ ابھی داخل کرتے ہیں اسے مشکل مرحلے میں۔ ان شاء اللہ
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا کہ آپ نے چوزوں کی اچھے سے دیکھ بھال نہیں کی۔ اللہ پاک آپ کے چوزوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں اور آپ انھیں بڑے ہو کر مرغے مرغیاں بنتے دیکھیں آمین۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو
Top