ہماری اپنی محفل جو ہے۔ آپ سوچئیے کہ کچھ ہی دن میں محفلین ہمیں قبضہ گروپ کے علاوہ ہتھوڑا گروپ بھی کہنے لگیں گے۔
9 جون کو جانا ہے ہاسپٹل۔ دیکھئیے کیا ہوتا ہے۔
ظلم نہیں کیا ہم نے ترتیب پر۔
ہم بھی بیٹھے ہیں عاطف بھائی ۔۔ عید میلادالنبی کے موقع پر پاکستان میں تھے تو خصوصی فرمائش کی کہ تانگے پر بیٹھ کر سارا شہر گھومنا ہے۔ گھمایا گیا اور پھر رس ملائی بھی کھلائی گئی ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائیں اور ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائیں۔متاثرین کو صحتِ کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین
ایسی غفلت۔۔۔ لوگوں کی جانوں سے کھیلا جا رہا ہے ۔