زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
آلو اروی مکس بھی بناتے ہیں کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #3,088
جون 5، 2021
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
آپ بھابی سے زیرے والی اروی بنوا کر اپنے خاندان کی تاریخ روشن کر دیں قدیر بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,087
جون 5، 2021
فورم:
کچن کارنر
مراسلہ میٹر
ان شاء اللہ قدیر بھائی۔ ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,218
جون 5، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مراسلہ میٹر
خیر مبارکاں سیما آپا:in-love::in-love:
گُلِ یاسمیں
Post #1,217
جون 5، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
جی بھائی اچھی دھوپ ہے آج اور یہ موسم گارڈن میں کام کرنے والا ہوتا ہے لیکن ہم ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #3,076
جون 5، 2021
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
نام نہیں معلوم اٹکھیلیاں والی لڑی میں ہیں جرمنی سے آئے تھے
گُلِ یاسمیں
Post #3,075
جون 5، 2021
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
جی بھائی یہ بات بھی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #3,072
جون 5، 2021
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
ہم نے تو 23 اپریل کو چکھ لیے تھے آم جب ابھی پاکستان میں تھے بھئ نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #3,070
جون 5، 2021
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
یہ تو ٹھیک سے معلوم نہیں مگر کچھ کچھ اپنے بیکار بیٹھنے سے تعلق ہے
گُلِ یاسمیں
Post #3,068
جون 5، 2021
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
ایک ہی بات ہے
گُلِ یاسمیں
Post #3,067
جون 5، 2021
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
نہیں بھائی بالکل بھی نہیں بھوک ہڑتال کی ہوئی ہے آج :D
گُلِ یاسمیں
Post #3,064
جون 5، 2021
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
آم کے شرب سے الف کم ہے قدیر بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #3,063
جون 5، 2021
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
اور ہم نے صبح سے بس چائے پی ابھی تک
گُلِ یاسمیں
Post #3,061
جون 5، 2021
فورم:
کچن کارنر
تعارف
کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج
اچھا پھر ہم خود ہی بناتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #93
جون 5، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!
راکھ میں دبی چنگاری بھڑکنے کو ہے کہیں کسی کی شامت ہی نہ آ جائے انجانے میں
گُلِ یاسمیں
Post #140
جون 5، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
مرکب ر ر د ہ ی ی ن ع ح ء
گُلِ یاسمیں
Post #5,569
جون 5، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
عالم ارواح
گُلِ یاسمیں
Post #5,568
جون 5، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
عالم ارواح اب ٹھیک؟
گُلِ یاسمیں
Post #5,566
جون 5، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
یہ بھی ٹھیک ہےلیکن ہمارا سوچا لفظ کچھ اور تھا یخ بستہ
گُلِ یاسمیں
Post #5,565
جون 5، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!
لیکن چراغ تلے تو اندھیرا ہوتا ہے نا سیما آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #138
جون 5، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top