نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    صبح تو لازمی لیکن کئی بار نہیں بھئ پیتے صبح بھی
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جی وہی تو
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یاد رہے تو پی لیتے ہیں ورنہ بھولے رہتے ہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ کون سے پکوڑے ہیں انڈوں پہ بیسن؟
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جی بالکل ہے یہاں تو آج کل دھوپ نکلنی شروع ہوئی ہے ستمبر تک بڑھتے رہیں گے پیاز
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما آپا کو 20000 مراسلات مکمل کرنے پر دلی مبارکباد

    اب یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ آپ ریورس گئیر میں ہیں۔ کہیں دھکا سٹارٹ تو نہیں یہ گاڑی؟؟
  7. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    ہماری اپنی محفل جو ہے۔ آپ سوچئیے کہ کچھ ہی دن میں محفلین ہمیں قبضہ گروپ کے علاوہ ہتھوڑا گروپ بھی کہنے لگیں گے۔ 9 جون کو جانا ہے ہاسپٹل۔ دیکھئیے کیا ہوتا ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    سیما آپا کیسی ہیں آپ؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلیقے سے کام کئے جائیں تو کوئی مشکل پیش نہیں آتی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شامت آئے گی اب ہماری۔۔۔ ترتیب بگڑی تو نہیں نا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم نہیں کیا ہم نے ترتیب پر۔ ہم بھی بیٹھے ہیں عاطف بھائی ۔۔ عید میلادالنبی کے موقع پر پاکستان میں تھے تو خصوصی فرمائش کی کہ تانگے پر بیٹھ کر سارا شہر گھومنا ہے۔ گھمایا گیا اور پھر رس ملائی بھی کھلائی گئی ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لکھے جو خط تجھے وہ تیری یاد میں ہزاروں رنگ کے نظارے بن گئے جو صبح ہوئی تو پھول بن گئے جو شام آئی تو ستارے بن گئے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مزہ تو نہیں رہتا کچھ بھی محفل کے بغیر لیکن قدر گھٹا دیتا ہے روز روز رہنا۔۔۔ اس لئے آج غائب رہنے کا سوچا۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ عمل نہ کر پائیں گے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں حاضر رہیں گے آج ہم محفل میں۔ شام تک فیملی کے ساتھ رہنے کا پروگرام بن گیا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ جی یہاں تو ترتیب بگاڑ کر سدھار بھی لی۔۔ ہمیں کچھ کہنے کا موقع ہی نہیں ملا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل بہت پریشان ہے صبح سے، جب سے ٹرینوں کے حادثے کی خبر دیکھی ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 36 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائیں اور ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائیں۔متاثرین کو صحتِ کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین ایسی غفلت۔۔۔ لوگوں کی جانوں سے کھیلا جا رہا ہے ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    ہم سوچ رہے ہیں کہ طبیعت صحیح ہونے کا انتظار ہی کرتے ہیں ابھی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما آپا کو 20000 مراسلات مکمل کرنے پر دلی مبارکباد

    گئیر بدلئیے نا میم بھائی۔۔۔ بس 640 قدم پر ایک ایسی لڑی آپ کی منتظر ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما آپا کو 20000 مراسلات مکمل کرنے پر دلی مبارکباد

    ہماری بہت ہی پیاری اور محبت کرنے والی سیما آپا نے 20000 مراسلات مکمل کر لئے ہیں۔ انھیں بہت بہت مبارک ہو۔
Top