نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    سلامت رہیں سیما آپا:in-love:
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    زندگی کے جھمیلے کبھی ختم نہیں ہوتے۔۔ ایک کاؐ ختم اور دوسرا شروع ہو جاتا ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ڑ سے ہم کچھ نہ لکھیں گے
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ذرا سا دھیان چاہئیے ہوتا ہے ہر کام کو، نتیجہ اچھا مل جاتا ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ڈالیاں بھری ہوئی ہیں نئی کلیوں سے۔ اور بہت سارے پھول کھلے ہوئے بھی ہیں۔ خاص طور پر ریڈ اور پنک۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    دو دن بعد نجانے کیا سننے کو ملے، تب تو من مرضی کے کام کر لیں نا پودوں کی کانٹ چھانٹ کے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    خدا کو جو منظور ہو ، ویسا ہی ہوتا ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    حالت اچھی نہیں تھی ورنہ یہ کام ہم کب کا ختم کر چکے ہوتے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    چند دنوں کی بات ہے، کلیوں سے بھرے پودوں پر رنگ رنگ کے پھول کھل جائیں گے گلاب کے
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    جیسے جیسے جھاڑیاں ہٹتی گئیں۔۔۔ گلاب کے پودے سامنے آتے گئے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ثبوت دے دیا کہ ہمت کرے انسان تو کام نمٹ ہی جاتے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ٹال مٹول کرتے کرتے دن گزر رہے تھے لیکن آج ساری کسر نکال لی
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ترتیب خراب ہوتے ہوتے رہ گئی
  14. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    دن میں تھوڑا بہتر لگتا ہے لیکن رات میں بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے کندھے میں درد بدھ کو دیکھتے ہیں کہ کیا رپورٹ ہے ایم آر سکیننگ کی دعا کیجئیے گا سیما آپا
  15. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام الحمد للہ اچھے ہیں آپ کیسی ہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چل بسنے کی بات کی تھی آپ نے
  17. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شاباش روؤف بھائی بس قریب ہی ہیں
  18. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تو کیا آج سے آپ کو مرحومین میں شمار کیا جائے اللہ نہ کرے
  19. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اگیں گے ان شاء اللہ مجبوری میں بائیں ہاتھ سے لگائے ہیں
  20. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اج تے اسی عی مالی آں عاطف بھائی پیاز بوئے آج
Top