ہوا یہ کہ
کل ہمیں میڈیسن لانی تھی تو ہم مارکیٹ گئے۔ واپسی پہ سوچا کہ آم لیتے جائیں۔ تو ہم نے پانچ پیکٹ (دو کلو والے) یعنی کہ ٹوٹل دس کلو آم لئے۔ جب گھر آ کر گاڑی پارک کی تو سامنے والا ہمسایہ باہر کھڑا تھا۔ حال احوال پوچھنے کے بعد ہم نے اس سے پوچھا کہ پاکستانی آم کھانے ہیں؟ اس نے کہا کہ انکار کی...