نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیماآپا کہاں ہیں آج۔۔۔ نظر نہیں آئیں ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    ان شاء اللہ تعالیٰ
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ تیاری کریں گے لیکن ابھی تو بہت ٹائم ہے نا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    ہم کس کی ککنگ ویڈیوز کا چینل دیکھتے اور سوچتے کہ کب بھیل پوری چاٹ بنائیں اور کھائیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بالکل بھائی۔ اللہ پاک نے کرم کیا اور دعا کو قبولیت بخشی۔ اللہ پاک سے دعا کیجیئے کہ باقی کی تمام مشکلات بھی دور ہو جائیں اور زندگی پہلے جیسی سکون میں آ جائے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    جی ہاں بالکل۔ اس سے بہت حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آلو گوبھی ہمیں بھی بہت پسند ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    الحمد للہ کچھ بہتر ہے درد۔۔۔ جہاں چوٹ تھی۔ بالکل تو ٹھیک نہیں ہے طبیعت کہ ٹائم لگے گا ابھی کافی۔ لیکن تسلی اس بات کی ہے کہ اللہ کے کرم سے آپریشن کا خطرہ ٹل گیا۔ انجکشن وغیرہ ہی لگیں گے اور فزیوتھراپی وغیرہ۔ امید ہے کہ بہتری ہو گی۔ اب بازو بندھا ہوا نہیں ہے۔ اسے حرکت میں رکھنا ضروری ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    یہ تو بالکل صحیح کہا آپ نے قدیر بھائی
  10. گُلِ یاسمیں

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    ممنون تو ہم بھی ہیں کہ کچھ اچھا اور معیاری سننے کو ملے گا۔ ان شا ء اللہ
  11. گُلِ یاسمیں

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    کس کو بتاتے کہ یوں لکھنا تھا کس کو بتاتے کہ بادل دِکھانے کے اور برسنے کے اور ہوتے ہیں :)
  12. گُلِ یاسمیں

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    شکریہ کی کیا بات بھائی۔ خوش رہئیے۔ لڑی دیکھ لی تھی لیکن کم کم آنا ہو رہا تھا تو رئپلائی کرنا ذہن سے نکل گیا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    کس کو بتاتے کہ یہاں بھی بادل چھائے بہت۔
  14. گُلِ یاسمیں

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    کس سے پوچھتے کہ کراچی کا موسم کیسا ہے قدیر بھائی؟
  15. گُلِ یاسمیں

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    حکم بجا لانے کی خاطر ہم کنوؤں میں بانس ڈلواتے ہیں۔ لیکں خیال رہے کہ کوئی ایسی مقفل لڑی نہ ہم ڈھونڈ لائیں کہ آپ کی ایک دن کی چھٹی کے بھی لالے پڑ جائیں
  16. گُلِ یاسمیں

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے :cry: آمین ثم آمین۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ثم آمین خوش رہئیے ہمیشہ
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غموں سے سمجھوتہ کر لیا جائے تو کیا ان کی شدت کم ہو جاتی ہے؟؟؟
Top