نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیجئیے کہ ہم نے تین بار "قبول ہے" بولنے کی وجہ پوچھی ہے۔ فارم تو الگ رہا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبول ہے قبول ہے قبول ہے۔۔۔ تین بار کیوں بولنا ہوتا ہے بھلا؟ جبکہ ایک بار کہنے سے بھی تو مطلب وہی ہوتا ہے نا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا بات ہے آپ کی عاطف بھائی۔ دوستانہ ہی مناسب ریٹنگ تھی۔ اچھا کیا آپ نے۔ دعا ہے کہ الف بھائی کو اب تو گیم کی سمجھ آ جائے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ایسی ریٹنگ تو ہے ہی نہیں۔۔۔ اس سے ملتی جلتی کوئی ریٹنگ دینا چاہیں تو کون سی دیں گے عاطف بھائی؟
  5. گُلِ یاسمیں

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    ایک دن کی چھٹی کی خاطر اتنے پاپڑ بیلے گئے۔۔۔ اب تو آپ کا پورا پورا حق ہو گیا ایک نہیں دو بلکہ تین دن کی چھٹی پر۔ جب ہلہ گلہ کرنے لگیں تو ہمیں آواز دے لیجئیے گا جاسمن بہنا۔ ہم ساتھ دینے آ جائیں گے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں آئی سمجھ آپ کو۔۔ کیونکہ عظیم بھائی نے بتایا کہ آپ نے "ہ" سے مراسلہ لکھنا ہے اور اس کے بعد جو لکھے گا وہ "و" سے لکھے گا۔ چونکہ آپ نے "و" سے لکھا ہے تو اب ہم نے "ن " سے لکھا ہے۔ اب جو لکھے گا وہ "م" سے لکھے گا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اگلا لفظ بھی تو دے دیجئیے اب
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جس حرف سے آخری مراسلہ لکھا گیا ہوتا ہے، اس سے پہلے والے حرف سے شروع کرنا ہوتا ہے کیونکہ اس میں الٹی ترتیب چل رہی ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں کوئی بات نہیں ۔ ہو جاتا ہے ایسا بھی کبھی
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دال ماش کی اچھی لگتی ہے بھنی ہوئی ، اور ساتھ میں پیاز اور ہری مرچ کٹی ہو تو کیا ہی بات ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھونڈیں اگر کوئی زال ذ والی ملتی ہو قدیر بھائی
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ذرا سی تلخیاں بڑھ کر نفرتیں بن جاتی ہیں اگر بر وقت ان کو روکا نہ جائے
  13. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مکالمات
  14. گُلِ یاسمیں

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    کس کو بتاتے کہ زیادہ شوقین تو نہیں لیکن کبھی کبھی دل کرتا کھانے کو۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح کہا لیکن شام کو بھی چکر لگاتی ہیں۔ اللہ پاک انھیں صحت و تندرستی عطا فرمائیں آمین
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ما شا ء اللہ بہت خوبصورت اللہ پاک پہننا نصیب فرمائیں۔ آمین۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    کوئی تو ہمیں فیروز اللغات تحفتاً دے دے ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بے شک۔ جی بھائی بالکل کرتے ہیں ایسا ۔
Top