:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
یہی سوچتے ہوئے ہم بھی کچن سے ہو آئے اور آم کاٹ کر لے آئے کہ خالی پیٹ گپ شپ کیسی
کوشش تو جاری ہی ہے لیکن لگتا ہے کہ قدیر بھائی کو اپنی لڑی سے زیادہ چپس بنانے کا خیال ہے۔ لگتا ہے کہ آج بھابھی نے کھانا بنانے سے ہڑتال کر رکھی ہے جو قدیر بھای کو چولھا چوکی خود سنبھالنا پڑا۔