ظاہر ہے کہ انہیں موبائل نہیں دینا، کھال نہیں دینی، سری پائے نہیں دینے، بھتہ نہیں دینا، جگا ٹیکس نہیں دینا اور اگر دینا ہے تو صرف گالیاں۔۔۔ اب وہ بے چارے اور کیا کریں؟ اپنے پلے سے وہ آپ کو گولی تو دے گئے ہیں نا؟ ایک لاکھ ساٹھ ہزار کی گائے کی بجائے اور اگر سیٹھ صاحب کو ہی گولی لگ جاتی تو؟ سیٹھ اس...