نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کیمرے کے متعلق معلومات

    کیمرے کے بارے پہلے یہ سوچ لیں کہ آیا آپ نے پوائنٹ اینڈ شوٹ کرنا ہے یا باقاعدہ اچھی تصویریں لینی ہیں۔ اس سلسلے میں پہلی چوائس کے لئے پوائنٹ اینڈ شوٹ کیمرہ مل جائے گا آپ کی مطلوبہ قیمت پر۔ تاہم اگر آپ زوم کا آپشن لینا چاہ رہے ہیں جو دس ایکس تک ہو یا اس سے زیادہ تو پھر بیس ہزار سے اوپر کا سوچیں۔...
  2. قیصرانی

    "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

    سیدہ شگفتہ صاحبہ سے بھی پوچھ لیں؟
  3. قیصرانی

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    ساجد بھائی کی پوسٹ میں 2004 والی بمباری کا تذکرہ تھا اور تصاویر بھی۔ اس لئے میں نے یہی سمجھا کہ ہر دو باتیں ایک دوسرے کے بارے ہیں :)
  4. قیصرانی

    "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

    ذاتی طور پر میں اس بات کے بارے کچھ بھی سوچوں، محفل کی گائیڈ لائن اس طرح کے شارٹ کٹ کی شاید اجازت نہ دے۔۔۔ باقی آپ احباب بہتر سمجھتے ہیں :)
  5. قیصرانی

    زیر مطالعہ کتب سے اقتباس

    بالکل۔ اسی دھاگے پر لکھ سکتے ہیں۔ تاہم اگر آپ کسی خاص کتاب، مصنف یا زبان کی کتب کا مستقل سلسلہ کھولنا چاہ رہے ہیں تو بے شک الگ دھاگہ کھول لیں
  6. قیصرانی

    موسم سرما کی پہلی برفباری۔۔۔ درجہ یخ منفی چار ڈگری تھا صبح :)

    موسم سرما کی پہلی برفباری۔۔۔ درجہ یخ منفی چار ڈگری تھا صبح :)
  7. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    اور اگر یہ جن "بھوتر" گئے تو کیا ہوگا؟
  8. قیصرانی

    "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

    میں اپنی ذاتی تشریح دے رہا تھا کہ کاپی رائٹ کا قانون ہے یعنی کسی کی ملکیت کو اس کی اجازت کے بنا استعمال نہیں کر سکتے۔ اگر ایک بندہ مرحوم ہو گیا ہے تو ظاہر ہے کہ اس سے معافی اگلے جہاں ہی جا کر ملے گی :)
  9. قیصرانی

    "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

    کوڈ کی بجائے اقتباس کو استعمال کریں :) کاپی رائٹ سے بچنے کا یہ ذریعہ ایک ایسے بندے کے لئے جو دنیا سے جا چکا ہو، میرے من کو نہیں بھاتا :(
  10. قیصرانی

    شکریہ

    شکریہ
  11. قیصرانی

    "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

    نشاندہی کا شکریہ۔ اس کتاب کی کاپی رائٹ کی کیا پوزیشن ہے؟ اگر یہ جملہ حقوق محفوظ والی کتاب ہے تو محفل پر اس پر ہم کام نہیں کر سکتے
  12. قیصرانی

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    ساجد بھائی، یہ جو مونچھوں والا بچہ ہے، کیا 2004 کی بمباری کے بعد اگر یہ پیدا ہوا ہو تو کیا اس عمر کا ہونا چاہیئے؟
  13. قیصرانی

    آپ کا ذوقِ مطالعہ

    کیا واقعی کوسمولوجی کی بات کر رہی ہیں؟ ان میں سے چند کتب کے نام بتائیں گی جو آپ کی خالہ کے زیر مطالعہ رہتی ہیں؟
  14. قیصرانی

    آپ کا ذوقِ مطالعہ

    ابھی پچھلے ہفتے میں نے بھی تارڑ صاحب کی کئی کتب پڑھی ہیں، جن میں پیار کا پہلا شہر، سفر شمال کے، نانگاپربت، دیوسائی کی داستان، الاسکا ہائی وے شامل ہیں
  15. قیصرانی

    انڈین موویز پاکستانی موویز کی بھونڈی نقل

    مجھے تو بہت ہنسی آ رہی ہے کہ گذشتہ پندرہ سال سے آپ کی ہمت ہے کہ بقول آپ کے، چربے ہی دیکھے جا رہی ہیں۔ مجھ سے چند دن بھی برداشت نہ ہوتا :)
  16. قیصرانی

    گدھا:)

    آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ جیسے محترم کے بغیر انہوں نے کسی تمیز کا مظاہرہ کرنا ہے؟ آپ اور میں اکٹھے جائیں گے تو یہ بچے بھی کچھ سدھرے رہیں گے :D
  17. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    عیسائی اچھا خاصا لفظ ہے۔ سائی سے کچھ عجیب سا تائثر ابھر رہا ہے :)
  18. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    میں آپ کا نکتہ سمجھ رہا ہوں لیکن یہ تو وہی بات ہوئی نا کہ جیسے یہاں لوگ مجھے پاکستانی (دہشت گرد) کہیں کہ یہ بات وضاحت کے لئے کہی گئی ہے۔ دراصل ہم لوگ انجانے میں، نہ چاہتے ہوئے بھی دوسروں کی دل آزاری کر جاتے ہیں۔ خیر، اللہ تعالٰی سب کو معاف کرنے والا ہے اگر وہ چاہے تو :)
  19. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    بے شک کہتے ہوں، لیکن میرا خیال ہے کہ اس طرح کہنے سے ان کی دل آزاری ہوتی ہوگی۔ براہ کرم صرف عیسائی کہہ لیں
  20. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    واقعی، زبردست
Top