نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    لکھنا۔ لکھاری بننا۔ رائیڑ بننا

    کم از کم خیال تو چاہئے ہی ہوتا ہے۔ مگر آپ نے یہ بتانے سے ہی منع کر دیا ہے کہ یہ چاہئے یا وہ چاہئے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    یہ مزے اکانومی کلاس اور لوئر اے سی کے ہیں۔ اس ٹرین میں تو باہر کی آواز کافی کم تھی کیبن کے اندر۔
  3. محمد تابش صدیقی

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    اس میں زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ کی بیگم کا سامان بھی اس میں ہی آ جاتا ہے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    بالکل یقین رکھتا ہوں۔ وجہ اوپر بیان کی ہے۔ کہ ایک تو مکمل فیملی تھی بلکہ فیملیز تھیں۔ دوسرا شادی کا فنکشن تھا اور شادی کے فنکشن کے لئے سامان بڑھ ہی جاتا ہے۔ عمومی دورہ ہوتا تو غالباً نصف ہوتا سامان۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    کل آٹھ سٹاپ (چار چھوٹے اور چار بڑے) ہیں۔ اور یہی اب تک کی تیز ترین ہے۔ اسی دورانیے کی کچھ ٹرینیں پہلے بھی چلی تھیں مگر بوجوہ بند ہو گئیں۔ ایک بڑا مسئلہ ٹریک کا ہے جو ابھی بھی بہت ایریا میں سنگل ہے۔ جس کے باعث ٹرین کو بعض اوقات کسی دوسری ٹرین کو گزارنے کے لئے روکنا پڑتا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    یہ دونوں پرائیویٹ ٹرین ہیں۔ کراچی ایکسپریس پہلے ریلوے کے پاس تھی، اب پرائیویٹ ہے۔ جن ڈبوں میں کیبن کے ساتھ واش روم ہوتا ہے وہ سلیپر کہلاتے ہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    جی بالکل متفق ہوں۔ بس لڑی بنانے کا خیال سفر کے بعد ہی آیا۔ پہلے سے ذہن میں ہوتا تو کچھ اور ضروری تصاویر بھی لیتا۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    ریٹرن تو عام ٹرین لوئر اے سی میں بھی اتنا نہیں ہوتا۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    1۔ جہاں جہاں پی ٹی سی ایل ونگل کی کوریج ہے، وہاں وہاں انٹرنیٹ تھا۔ 2۔ موجودہ ٹریکس پر غالباً اس سے بہتر صرف نان سٹاپ ہونے کی صورت میں ہی ممکن ہے۔ سوالات کے جوابات: ۱۔6 افراد 2۔ پوری بوگی کے لئے دو باتھ روم ہیں ایک ہی سائڈ پر۔ جن میں سے ایک کموڈ اور ایک انڈین سٹائل ہے۔ اور دوسری سائڈ پر صرف واش...
  10. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعریف ہی تعریف

    محفل میں خوش آمدید
  11. محمد تابش صدیقی

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    یہ رنگ وہی کیا گیا ہے، ڈبے نئے ہیں۔ اسلام آباد اور کراچی کے درمیان آٹھ سٹاپ ہیں۔ جن میں سے چار بڑے یعنی بیس منٹ یا زیادہ اور چار چھوٹے یعنی پانچ منٹ یا کم کے سٹاپس ہیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    اصلاح فرمائے۔2

    اصلاح تو اساتذہ ہی کریں گے۔ یہ مصرع غالباً پہلے سنا ہوا ہے۔ اگر کسی دوسرے کا مصرع استعمال کیا جائے تو اس کو واوین میں لکھا جاتا ہے۔ اس طرح: ’’زلزلے بے سبب نہیں آتے‘‘
  13. محمد تابش صدیقی

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    جی، لاہور آدھے گھنٹے کا وقفہ ہے۔ اور لاہور سے کراچی کا ٹکٹ غالباً پانچ ہزار روپے ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    جی والدین، ہم تین بھائی اور دو بہنیں مع فیملی اور چھوٹا بھائی، جو واپسی پر فیملی کے ساتھ تھا۔ باقی شادی کے فنکشن کی وجہ سے بھی سامان زیادہ تھا۔
  15. محمد تابش صدیقی

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    کسی کو بوگی کی طرف اشارہ کر کے بتا رہا تھا، تو بھائی نے یہ تصویر کھینچ لی۔ :LOL:
  16. محمد تابش صدیقی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    بروز پیر ایک لیکچر دینا ہے، اس کی تیاری، پریزنٹیشن اور آزمائشی کوڈ لکھنے میں دن گزرا اور گزر رہا ہے۔
Top