نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نستعلیق فانٹ کی ضرورت۔۔۔

    دستخط میں: یا الہی رحم فرما مصطفیٰ کے واسطے یا رسول اللہ کرم کیجئے خدا کے واسطے اور وائی فائی ہیک کرنے کے طریقے پوچھنا تو مناسب نہ ہوا نا بھائی۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    پردیسی انڈا فرائی

    یہ ان کی ذہانت کی وجہ سے ہے؟ :battingeyelashes:
  3. محمد تابش صدیقی

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    بہت عمدہ، اللہ تعالٰی آپ کی کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین
  4. محمد تابش صدیقی

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    آپ ایک اہم مصرع بھول رہے ہیں ایک پری تھی، ہم پہ مری تھی
  5. محمد تابش صدیقی

    پردیسی انڈا فرائی

    باقی ترکیب پر تو سیر حاصل گفتگو در گفتگو ہو چکی ہے۔ یہ سوال ابھی تک جواب طلب ہے۔ جب تک یہ وجہ معلوم نہ ہو، تو ترکیب کا مرکزی خیال ادھورا رہے گا، کیونکہ یہ واحد چیز ہے کہ جس کو ان انڈوں کا ساتھ نصیب ہوا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    محفل میں خوش آمدید
  7. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    ہاں البتہ رومن الفاظ نہیں ملیں گے، صرف اردو سپیچ ریکگنشن کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    گوگل ٹرانسلیٹر میں ہندی سے اردو ترجمہ ہوتا ہے۔ ہندی زبان بولنے کی سہولت موجود ہے، اکثر الفاظ دونوں میں مستعمل ہونے کی وجہ سے اردو میں بھی وہی لکھا جاتا ہے۔ کچھ الفاظ بدل جاتے ہیں۔ اوپر حمیرا عدنان بہن نے کچھ نمونے پیش کیے ہیں، میرا تجربہ بھی یہی رہا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    تمام محفلین کا شکریہ

    بہت عمدہ اور پر خلوص تحریر ہے۔ مجھ جیسے نو وارد کو یاد رکھنے پر تہہ دل سے ممنون ہوں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    محفل کی بارہ دری

    سب کو سلام۔ یہاں بارہ دری میں جب بھی قدم رکھنے کا سوچا تو ایسا محسوس ہوا کہ جیسے کسی محفل میں گفتگو کے درمیان پہنچنے والا نا سمجھی سے اِدھر اُدھر دیکھتا ہے، اور سب خاموش ہو کر اس کو دیکھنے لگتے ہیں اور وہ جھینپ کر کونے میں ہی بیٹھ جاتا ہے۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد نایاب بھائی کو بارہ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    اس موقع پر نایاب بھائی کے لئے ایک مشورہ ہے کہ اپنے نام کے ساتھ بھائی کا لاحقہ بھی لکھوا دیں۔ تاکہ بہت سے محفلین شرمندگی سے بچ سکیں اور بہت سے محفلین وضاحت دینے سے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد نایاب بھائی کو بارہ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    بارہ ہزار مراسلوں کا مطلب بارہ ہزار دعائیں۔ بہت قیمتی مراسلے۔ بہت بہت مبارک ہو نایاب بھائی۔ بہت سی دعائیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    نبیل بھائی کیا آپ نے گوگل ٹرانسلیٹر کو اس مقصد کے لئے استعمال کر کے دیکھا ہے۔ آپ کا تجزیہ کیا ہے اس کے معیار کے حوالے سے؟
  14. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    یہ بہت بہتر نتائج دے رہا ہے۔ مگر ترجمہ ہونے کے باعث کچھ الفاظ بدل دیتا ہے۔ مثال کے طور پر میرے جملے میں "دیس" آیا تو اس نے اردو میں "ملک" لکھا۔
Top