دادا مرحوم کی ایک غزل، احبابِ محفل کی نذر :
سلسلہ ہائے رنج و غم ہیں طویل
مدتِ زندگی خوشا ہے قلیل
اس کے جلووں کی بارشِ پیہم
ہائے محرومئ نگاہِ علیل
اصل بس لا الٰہ الّا اللہ
اور سب قیل و قالِ مردِ عقیل
یاد آئی ہے کس نگاریں کی
دل مجسم بنا ہے نقشِ جمیل
کھینچتی ہے جو اپنی سمت حیات
موت دیتی ہمیں...
بچپن میں میٹرک تک تعلیم اردو میں حاصل کی، تو پہاڑے بھی اردو میں یاد کیے۔ مگر جب انگریزی میں ٹیبلز سنتے تھے تو بڑا مزا آتا تھا۔
اور ایک بڑے عرصہ تک خوب لہک لہک کر گاتے تھے
ٹو ون زار ٹو
ٹو ٹو زار فور۔۔۔
اس پر بہت اعتماد سے تو کچھ نہیں کہہ سکتا کہ کبھی اس طرف توجہ نہیں دی۔ پرانے اینڈرائڈ ورژنز میں نستعلیق فونٹ رینڈرنگ کا مسئلہ تھا جو کہ کٹ کیٹ کے کسی ورژن میں آ کر درست ہو گیا۔
ان کا آپریٹنگ سسٹم پرانا ہے غالباً
یہ ضروری نہیں ہے۔ براؤزر میں فونٹ رینڈر کرنے کا اپنا طریقہ کار ہوتا ہے۔ جبکہ ڈیوائس کا اپنا۔ اور مختلف ایپلیکیشنز میں بھی مختلف ریسپانس ہو سکتا ہے، جو اس پر منحصر ہے کہ ڈویلپر نے کیسے ڈیویلپ کی ہے۔ اور کونسا کمپوننٹ استعمال کیا ہے۔
بھائی مناسب ہوتا ہے کہ آپ ایک جگہ ایک سوال پوچھ کر جواب کا انتظار کر لیں۔ بجائے اس کے کہ ہر جگہ ایک ہی سوال پوچھیں۔ :)
میں نے دوسری جگہ آپ کو جواب دے دیا ہے۔
جب بھی اس لڑی کو اوپر دیکھتا ہوں تو اس امید سے کھولتا ہوں کہ شاید عارف بھائی نے بیٹا ٹیسٹنگ مکمل ہونے کی خوشخبری دی ہو۔
مگر یہاں وہی زیادہ قربت کے مسائل بیان کیے ہوتے ہیں۔ عارف بھائی اور ذیشان بھائی ظالم سماج بنے ہوئے ہیں اس وقت حروف کے لیے بھی اور محفلین کے لیے بھی۔
نہ حروف کی قربت پسند ہے نہ...