نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    اسے بھی دیکھ لیتے ہیں۔ ویسے ایک آدھ چھوڑ کر باقی اعراب تو سوِفٹ کی میں بھی موجود ہیں۔ البتہ اسلامی کی ورڈز کے شارٹ کٹ موجود نہیں۔ ان کے لئے پنجند والوں کا کی بورڈ کیا ہوا ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    تعارف میں محتاج ہوں اک نظرِ کرم کا۔ ۔ ۔

    محفل میں خوش آمدید۔ کچھ اپنے بارے میں بتائیے۔ کہاں سے تعلق ہے؟ کیا تعلیم ہے؟ کیا مشاغل ہیں؟
  3. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    یہاں جائیں اور بائیں جانب اوپر کی طرف "نئی لڑی ارسال کریں" پر کلک کریں۔ اور تعارف لکھ کر "نئی لڑی بنائیں" بٹن پر کلک کر دیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    تعارف و انٹرویو والے زمرہ میں جا کر تعارفی لڑی بنا دیں۔ جزاک اللہ
  5. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    مجھے تو ابھی یہ سمجھ نہیں آئی کہ اردو کیسے لکھے گا۔ انگلش سلیکٹ کرنے پر انگلش کے ملتے جلتے الفاظ لکھ دیتا ہے۔ ہندی میں تقریباً درست ٹائپ کرتا ہے، مگر ہندی رسم الخط میں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    اردو کے لئے کیسے استعمال ہو گا؟ میرے پاس زبان کی فہرست میں اردو موجود نہیں ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    یہ اس پر منحصر ہے کہ آپ کون سا زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ میں سوِفٹ کی کو بہتر سمجھتا ہوں، کیونکہ اس کے استعمال کا عادی ہو چکا ہوں۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    کن کٹی ماں !

    ہمارے ہاں بچوں سے محبت کے نام پر ان کی تربیت سے بالکل غفلت برتی جاتی ہے، بالخصوص اگر اکلوتی اولاد ہو۔
  9. محمد تابش صدیقی

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    مزہ بھی آتا ہے، گھر پہنچ کر مٹی کی تہہ بھی اتارنی ہوتی ہے، اور رات کو راہ میں سوئے لوگوں کے ہاتھ پاؤں سے گزر کر جانا پڑتا ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    لکھنا۔ لکھاری بننا۔ رائیڑ بننا

    ان ہدایات کے بعد تو چنگا بھلا لکھاری بھی لکھنا چھوڑ دے گا۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    درجہ حرارت

    3 ڈگری صبح 10 بجے، شدید دھند
  12. محمد تابش صدیقی

    ان شاء اللہ جلد ہی یہ تجربہ کرتا ہوں۔

    ان شاء اللہ جلد ہی یہ تجربہ کرتا ہوں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    بہت مزیدار تھیں، ختم کر کے ہی چھوڑیں۔ گڑ میسر نہیں تھا۔

    بہت مزیدار تھیں، ختم کر کے ہی چھوڑیں۔ گڑ میسر نہیں تھا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    اشعار کے لیے ٹیگ

    فی الحال معاملہ سردی والا ہی تھا۔ اب سمجھ آ گئی ہے۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    اشعار کے لیے ٹیگ

    ابھی تو امیج بھی ڈائریکٹ نہیں آ سکتی۔ امیج کو کہاں سٹور کریں گے؟
  16. محمد تابش صدیقی

    درجہ حرارت

    فرقہ پرست موسم
  17. محمد تابش صدیقی

    لکھنا۔ لکھاری بننا۔ رائیڑ بننا

    پیارے بھائی، آپ کو مضحکہ خیزی کیا نظر آ گئی؟ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    کیا بات ہے مونگ پھلی کی۔ منہ کہتا ہے بس کر۔ دل کہتا ہے چپ کر۔

    کیا بات ہے مونگ پھلی کی۔ منہ کہتا ہے بس کر۔ دل کہتا ہے چپ کر۔
  19. محمد تابش صدیقی

    بے پر کی

    بے پرکی تو ایسی ہی ہو گی۔ :)
Top