نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد مارگلہ کی پہاڑیوں میں برف باری ۔۔

    زبردست تصاویر۔ہم تو بس دفتر کی کھڑکی سے مارگلہ پہاڑی کو دیکھ کر خوش ہوتے رہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    یہیں ذوالقرنین بھائی کا دفتر بھی ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    گھسے پٹے جملے

    بیٹا! اتنی تمہاری عمر نہیں ہے، جتنا ہمارا تجربہ ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    القلم جوہر نستعلیق نسخہ دوم کا نمونہ!

    شاکرالقادری بھائی آج کل دکھائی نہیں دے رہے۔ امید کی جاتی ہے کہ اسی نیک کام میں مصروف ہوں گے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    تاسف ڈاکٹر احسن اختر ناز انتقال فرما گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

    جامعہ پنجاب شعبہ ابلاغ عامہ کے سابق صدر شعبہ پروفیسر ڈاکٹر احسن اختر ناز صاحب انتقال کرگئے. انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  6. محمد تابش صدیقی

    محفل کا کوئی سائنسدان اس دریافت کی تفصیل رکھ سکتا ہے؟ --- Scientists reveal major gravitational...

    محفل کا کوئی سائنسدان اس دریافت کی تفصیل رکھ سکتا ہے؟ --- Scientists reveal major gravitational wave finding
  7. محمد تابش صدیقی

    مدد درکار ہے

    اپنی سنجیدہ نثری تحاریر آپ یہاں آپ کی تحریریں زمرہ میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اپنی مزاحیہ تحاریر یہاں آپ کی طنزیہ اور مزاحیہ تحریریں زمرہ میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اپنی شاعری آپ اصلاحِ سخن، آپ کی شاعری (پابندِ بحور)، آپ کی شاعری (بحور سے آزاد) میں جہاں مناسب سمجھیں پوسٹ کر سکتے ہیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    پچھلے ہفتے دھوپ کی تمازت بڑھ گئی تھی اور سردی کی شدت میں کمی آ گئی تھی۔ اب دوبارہ ٹھنڈ عروج پر ہے۔ :) اسلام آباد ہی ہوتے ہیں یا اتفاقی طور پر تھے؟
  9. محمد تابش صدیقی

    مزاج کیسے ہیں - 5

    لیجئے شگفتہ آپی، میرے پسندیدہ آلو کے پکوڑے :)
  10. محمد تابش صدیقی

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 1387 تاریخ: 11 فروری 2016 وقت: 8:00 بجے رات جوائننگ سے اب تک 156 دن یعنی 8.89 مراسلے فی دن
  11. محمد تابش صدیقی

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...(الشفاء )

    سبحان اللہ سچے موتیوں کو خوبصورتی سے پرو دیا آپ نے. جزاک اللہ خیر
  12. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    ایک ذرا مشکل تھیم ذہن میں آیا ہے. ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات اپنے ارد گرد ہمیں بہت سے محنت کش بزرگ، مرد، خواتین، بچے اپنا پیٹ کاٹنے کے لیے محنت کرتے نظر آتے رہتے ہیں. ان کی تصاویر. کیونکہ تصویر آپ کو کچھ کرنے کی تحریک دیتی ہے. :) ہے تو مشکل، مگر ناممکن نہیں.
  13. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    جزاک اللہ احسن الجزاء
  14. محمد تابش صدیقی

    یقین ۔

    میرا یہ فارمولا عدیم الفرصتی کی باعث نہیں ہے، بلکہ ذرا زیادہ توجہ سے پڑھنے لائق چیز کو اس وقت کے لیے رکھ لیتا ہوں، جب ساتھ کوئی اور کام نہ ہو. محفل پر موجود بہت سا مواد میری ٹو ڈو لسٹ میں موجود ہے، اور وقتاً فوقتاً اس کا مطالعہ کرتا رہتا ہوں. ہلکی پھلکی تحریریں اور شاعری وغیرہ دوسرے بوجھل...
  15. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    میرا سلام پہنچا دیجئے گا. جزاک اللہ.
  16. محمد تابش صدیقی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    اچھا رہا. دس سال بعد اسلام آباد مارگلہ ہلز پر برفباری ہوئی. جاتی ہوئی ٹھنڈ واپس آ گئی.
Top