نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    یقین ۔

    سب سے پہلی بات تو یہ کہ اپنے دل کی آپ بیتی کو ضبطِ تحریر میں لانا کوئی آسان کام نہیں۔ اور اس کام کو انجام دینے پر آپ مبارکباد کی مستحق ہیں۔یہ بات آپ کی ہمت، جرات اور بہادری پر دال ہے۔ زندگی ہے ہی تلاش کا نام، جو تلاش نہیں کرتا، وہ زندگی کے مقصد سے نا آشنا ہے۔ اپنے وجود کے مقصد کی تلاش، اپنے خالق...
  2. محمد تابش صدیقی

    Poet Perfect Android

    بہت عمدہ کاوش ہے۔ جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ لانچ ہونے کا انتظار رہے گا۔ :) ایک تجویز یہ ہے کہ نستعلیق فونٹ سیلیکشن کی آپشن بھی رکھیں، تاکہ جن موبائلز میں سپورٹڈ ہو وہ مستفید ہو سکیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    انٹیریئر گھر کا کوئی حصہ (کمرہ، کچن، ڈرائنگ روم، لاؤنج، وغیرہ) دفتر، گاڑی یا اور کسی بھی قسم کا.
  4. محمد تابش صدیقی

    میرے کیمرے کی نظر سے

    بہت اعلیٰ، مسحورکن، والپرایبل۔
  5. محمد تابش صدیقی

    بیوی کی مار پیٹ: برِ صغیر کا مستقبل

    اس حوالے سے عامر خان کا ایک ٹی وی پروگرام دیکھنے لائق ہے. پروگرام انڈیا کے متعلق ہے، مگر افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ تناسب یہاں بھی یہی ہو گا.
  6. محمد تابش صدیقی

    آہ! نغمہ سرا بلبل ہمیشہ کیلیے خاموش ہو گئی۔۔۔۔۔۔

    اس تحریر کو بھی تدوین کر کے درست کر سکتے ہیں. :)
  7. محمد تابش صدیقی

    آہ! نغمہ سرا بلبل ہمیشہ کیلیے خاموش ہو گئی۔۔۔۔۔۔

    بہت اچھی تحریر ہے بجیا پر. اللہ تعالٰی ان کو غریقِ رحمت کرے. آمین معمولی سے مسائل ہیں تحریر میں، ان کو درست کر لیں. نئیں کی جگہ نہیں والدیں کی جگہ والدین سلامت نا تھا کی جگہ سلامت نہ تھا. شکریہ اپنے قیمتی تاثرات پیش کرنے کا.
  8. محمد تابش صدیقی

    شاعرہ کیونکر بَنی ہو تم۔۔۔۔؟

    عمدہ انتخاب. اللہ نہ کرے کسی کو ان وجوہات کی بنا پر شاعر بننا پڑے.
  9. محمد تابش صدیقی

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    محمد امین صدیق بھائی، معذرت کے ساتھ، جب سکھانے کے عمل کے دوران سیکھنے کی طلب نکل جائے، تو زعمِ علم آ ہی جاتا ہے۔ پھر وہی حرکات سرزد ہوتی ہیں جو آپ سے ہو رہی ہیں۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    جی ناقص ہی ہے۔:p تفنن بر طرف۔ لکھنے میں بھی ایسا ہی لکھا جاتا ہے۔ سید عاطف علی بھائی فاتح بھائی شاید کوئی مستند حوالہ بھی پیش کر سکیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    یہ لیں یار ایک حوالہ ایک اور حوالہ
  12. محمد تابش صدیقی

    یقین ۔

    اگر آپ دونوں بہنیں ڈیشز کی تعداد کم کرنے پر غور فرمائیں، تو بہت سے پڑھنے والوں کو آسانی ہو جائے گی۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    دوست کی نہ ملے، کسی بھی لفظ کی دیکھ لیں، اصول یہی رہے گا۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    دھوپ چھائوں: ایک نثری نظم

    ایک اور عمدہ نظم۔ مگر آخری کیوں؟ اور الوداع کیوں؟ مجھے تو ایک گونہ خوشی محسوس ہوتی ہے جب محفل پر کوئی نیا ستارہ چمکتا ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    یقین: ایک آزاد نظم (کبھی مایوس مت ہونا)

    بہت اعلیٰ عاصم بھائی۔ سچے موتی پرو دیے۔ یقین و امید پر مبنی ایک بھرپور پیغام۔ بہت شکریہ ہمیں شریک کرنے پر۔
  16. محمد تابش صدیقی

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    آپ جمع ندائی اور جمع غیر ندائی کو نیٹ پر تلاش کر سکتے ہیں۔ مثلاً لفظ: دوست جمع غیر ندائی: دوستوں جمع ندائی: دوستو
  17. محمد تابش صدیقی

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    ویسے تو یہ بہت عام سی بات ہے۔ ایسی نہیں کہ حوالہ کی ضرورت پڑے۔ مگر ان شاء اللہ گھر جا کر شام کو تلاش کر کے دیتا ہوں۔ ابھی ساتھ ساتھ دفتری کام چل رہا ہوتا ہے۔:)
  18. محمد تابش صدیقی

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    مخاطب کرتے ہوئے نون غنہ نہیں لگایا جاتا۔ دوستو! لوگو! بھائیو!
  19. محمد تابش صدیقی

    نصف قلندر: ایک نثری نظم پیش کرنے کی جسارت

    چند ایک مصرعوں کے علاوہ باقی تو بحر میں ہی لگتے ہیں۔ کیا کہتے ہیں عاصم بھائی؟
Top