نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

    فائرفوکس میں یہ ایڈ اون انسٹال کرنے سے میسج نہیں آتا https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/ie-tab/
  2. محمد تابش صدیقی

    تاسف فاروق احمد بھٹی کے والد صاحب وفات پا گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔ درجات کو بلند فرمائے۔ اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  3. محمد تابش صدیقی

    ان القابات کی اس دور میں بہت ضرورت ہے!۔

    میری ضرورت کے لئے کافی ہے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    ان القابات کی اس دور میں بہت ضرورت ہے!۔

    میں بنیادی طور پر اردو لکھنے کے لیے سوِفٹ کی کیبورڈ استعمال کرتا ہوں. اور ان علامات کے لیے پنجند کیبورڈ انسٹال کیا ہوا ہے. حضرت محمد ﷺ حضرت آدمؑ حضرت ابو بکر صدیقؓ قائدِ اعظمؒ
  5. محمد تابش صدیقی

    گلیکسیS7 واٹر پروف فون ہوگا

    واٹر پروف ہونا کوئی بڑا یا انوکھا فیچر تو نہیں ہے.
  6. محمد تابش صدیقی

    پودینہ کے حیرت انگیز فوائد

    محترم، تعارف کے زمرہ میں اپنا تعارف کروا دیں. :)
  7. محمد تابش صدیقی

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    ٹٹوریل نہ سہی، اسی لڑی کو ان ڈیزائن سے متعلق سوال و جواب کے لیے مختص کر دیتے ہیں. کسی بھی فرد کو کوئی مسئلہ اس حوالے سے درپیش ہو تو وہ یہاں پوچھ لے، اور متعلقہ افراد جواب دے دیں.
  8. محمد تابش صدیقی

    13 ارب سال تک ڈیٹا محفوظ کرنے والی ڈسک تیار!

    اور تیرہ ارب سال تک اس ڈسک کی حفاظت کون کرے گا؟
  9. محمد تابش صدیقی

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

    اس وقت کوئی اور ٹول استعمال کیا تھا. اب آئی ای ٹیسٹر استعمال ہوتا ہے ملٹی ورژن انسٹالیشن کے لیے.
  10. محمد تابش صدیقی

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

    جی، ایک زمانے میں ایک کلائنٹ کے لیے کام کیا تھا، جس کے لیے ویب کو مختلف ورژنز پر چیک کرنے کے لیے ملٹی ورژنز انسٹال کیے تھے. اس وقت آئی ای 8 آیا ہوا تھا، مگر ہم نے آئی ای ایٹ کا بھی پرانا ورژن کرنا تھا، جو منظور شدہ تھا. اس کے علاوہ 6 اور 7 بھی کرنے تھے.
  11. محمد تابش صدیقی

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

    یہ آپ با آسانی گوگل سے معلوم کر سکتے ہیں. ابھی راستے میں ہوں، ورنہ خود تلاش کر کے بتا دیتا.
  12. محمد تابش صدیقی

    غزل

    حالانکہ اس قابل بھی نہیں کہ چوری کی جائے. :p
  13. محمد تابش صدیقی

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

    انسٹالڈ کمپوننٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کرنی پڑتی، اسے ان سیلیکٹ کر کے آپ کوئی بھی ورژن انسٹال کر لیں. حتیٰ کہ ایک سے زائد ورژنز بھی بیک وقت انسٹال کیے جا سکتے ہیں. کوئی مسئلہ نہیں ہو گا.
  14. محمد تابش صدیقی

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

    ڈس ایبل کیا جا سکتا ہے، اور آپ انٹرنیٹ سے اس کا کوئی بھی ورژن ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر سکتے ہیں.
  15. محمد تابش صدیقی

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

    نہیں۔ انسٹالر ڈاؤنلوڈ کر کے کی جا سکتی ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

    براؤزر دوبارہ انسٹال کر کے دیکھ لیں۔ ہو سکتا ہے انسٹالیشن کرپٹ ہو گئی ہو، یا کوئی وائرس آ گیا ہو۔
  17. محمد تابش صدیقی

    عشق گستاخانہ میرا

    دل کی بے قراری کی کیفیت کو خوب انداز سے بیان کیا ہے۔ اساتذہ کا کام ، انہی کو ساجھے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

    آپ کی بات کے مطابق تو کھلنی چاہئے۔
  19. محمد تابش صدیقی

    محبت میں رہتے رہے ہم

    بہت خوب نور بہن۔ حیرت ہے کہ یہ لڑی کیسے نظر انداز ہو گئی۔
Top