نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

    کچھ مزید تعارف بھی کروائیے۔ کہاں سے تعلق ہے؟ کیا مشاغل ہیں؟
  2. محمد تابش صدیقی

    تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

    محفل میں خوش آمدید۔ یہ محفل ہے ہی سیکھنے اور سکھانے کے لئے۔ امید ہے کہ آپ اپنی مثبت شراکت سے محفل کو رونق بخشیں گے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    حمد

    سبحان اللہ، بہت خوبصورت۔ اصلاح کا کام تو اساتذہ ہی جانیں۔ خوبصورت کلام ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    سمندر کے اُس پار ۔ سلمان دانش جی

    بہت خوب۔ دل کو چھوتی ہوئی نظم ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    ماں

    لبید بھائی، انتہائی ادب اور احترام سے گزارش ہے کہ جب کسی دوسرے کی تحریر یہاں پیش کریں تو اس کے نام سے اور حوالے کے ساتھ پیش کریں. یہاں بھی آپ نے از لبید غزنوی لکھ دیا ہے، جو کہ درست طریقۂ کار نہیں ہے. اس ربط کے مطابق یہ جمیل اعجاز صاحب کی تحریر ہے. امید ہے کہ آئندہ احتیاط کریں گے. جزاک اللہ
  6. محمد تابش صدیقی

    OBEX Error Code: Do internal Server Error

    جمیل نوری نستعلیق تو انسٹال نہیں کیا ہوا؟ arifkarim
  7. محمد تابش صدیقی

    قید خانہ از سلمان حمید

    بہت خوب۔ کیا لوگ ہوتے ہیں، جو دل کی بات کو لکھ پاتے ہیں۔ ہمارا تو دل ہی بزدل ہے، کہتا ہے کیا کرو گے لکھ کر، علم کا پول ہی کھلے گا۔ جو تھوڑی سی عزت ہے، اس سے بھی جاؤ گے۔ قلم سامنے ہی نہیں آتا۔ کاغذ تو کب کا دیمک چاٹ چکی۔
  8. محمد تابش صدیقی

    OBEX Error Code: Do internal Server Error

    یہ موویز کس کمپریشن ٹیکنالوجی سے کمپریس کی ہوئی ہیں؟
  9. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: حقیقت جو پوچھو تو یہ زندگانی٭ نظرؔ لکھنوی

    دادا کے نعتیہ کلام پر مشتمل کتاب چھپ چکی ہے. غزلیں اور نظمیں میں ٹائپ کر چکا اور والدِ محترم کی طرف سے پروف ریڈنگ کا منتظر ہوں، پھر چھپوانے اور ای بک بنانے کا پروگرام ہے.
  10. محمد تابش صدیقی

    مضمون سی شارپ ٹیوٹوریل

    ٹٹوریل،جو شروع نہ ہو سکا.
  11. محمد تابش صدیقی

    فاریسٹری مختصر تعارف

    دو تصاویر نظر نہیں آ رہیں.
  12. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    اور حالات زیادہ نازک ہو جائیں تو کیفیت منمنانے تک پہنچ سکتی ہے.
  13. محمد تابش صدیقی

    Poet Perfect Android

    انواع و اقسام کے صحیح اور غلط اشعار ڈال کر ٹیسٹ کیا ہے. url کے ذریعے کرنے کی وجہ سے حد کا مسئلہ آیا، جس کی وضاحت سعود بھائی نے کر دی ہے. اس کے علاوہ الحمدللہ اے پی آئی درست کام کر رہی ہے.
  14. محمد تابش صدیقی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    یہ اعتراض تھوڑی تھا۔ آپ کی عظمت کا اعتراف تھا۔ رونقِ محفل کہا ہے آپ کو۔
  15. محمد تابش صدیقی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    جبھی آپ کے جوائن کرنے سے اب تک کا سب سے خاموش دن رہا محفل کا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    معمول کی مصروفیات۔
Top