نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    جانا پہچانا لگا کیا؟؟؟
  2. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ہے بھی تو ڈیجیٹل۔۔۔ ہضم کرنے کا بھی مسئلہ نہیں ہو گا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    سمجھ گئے سمجھ گئے۔۔۔ ٹھیک ہے آپ کے لئے بچا کر رکھ دیں گے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    اس ڈیجیٹل بھینسے نے کون سا معدے پہ کچھ اثر کر دینا ہے زیک بھائی۔ ۔۔۔ ہم تو پورا بھینسا ہی کھا جائیں ایسا والا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ہاں یہ تو آسان ہو جائے گا اگر لسٹ مل جائے۔ مگر یہ انتہائی ظلم ہو رہا ہے بھائی۔۔۔ بہت بھوک لگنے لگی ہے۔ ہم کچن سے ہو کر آتے ہیں ذرا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    تو پھر بنا ہی لائیں آپ ۔۔۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    باسمتی بہتر رہتے ہیں۔ وہ بھی ڈبل ڈائمنڈ کے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ہم کھائیں گے نا بھائی۔۔۔ کھانے کے لئے کون انتظار کرے کل کا۔ سیانے کہتے ہیں آج کا کام کل پر نہ چھوڑو۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ثواب تو ہو گا ہی انھیں پالنے کا۔۔ لیک کاروبار تو کاروبار ہے نا۔۔ مناسب منافع لینا تو بنتا ہے نا عاطف بھائی۔ یاد نہیں چائے پینے بھی جا نا ہے سیما علی آپا کے ساتھ۔ ہم نے تو جگہ بھی منتخب کر لی ہے۔ روؤف بھائی کو بتا دیں ؟
  10. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    اتنا خوش کیوں لگ رہا ہے؟؟؟
  11. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    کبھی کہتے ہیں کہ بہن کا دماغ ہے ہی نہیں، اسے اشد ضرورت ہے بھیجا فرائی کھانے کی۔۔۔ پھر کب دکھائی دیا دماغ؟
  12. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ڈیجیٹل بھینسوں سے؟
  13. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    عید کا۔۔۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ہاں یہ بھی ٹھیک ہے۔ کوئی اور بھی ڈھونڈیں
  15. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    عاطف بھائی نے لا رکھا ہے گوشت۔ اپنا حصہ لیجئیے اور اچھا سا مسالہ بنا کر خوب بھون کر لائیے۔ زیک بھائی اور سید عاطف علی بھائی بھی ہمارے ساتھ انتظار کر رہے ہیں آپ کے سگھڑاپے کو داد دینے کے لئے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ہاں نا بھائی۔۔۔ پچھلے تین مہینوں میں کچھ زیادہ ہی خرچ ہو گیا ہے۔:D
  17. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    قرعہ ڈالنے کا کام روؤف بھائی کرتے ہیں۔۔۔ ہم ذرا لہسن پیاز ادرک کا مسالہ تو تیار کر لیں۔۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    رہنے دیتے ۔۔۔ عید کا دن ہے۔ اتنی غلطی کی گنجائش تو بنتی ہے بھائی۔:D
  19. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ہاں یہ بھی ٹھیک۔ پھر تو تمام محفلین کو پورے کا پورا بھینسا بھی دیا جا سکتا ہے نا۔ کیونکہ نا اس کام کو اگلی بقر عید تک یونہی چلایا جائےَ ۔ منافع کی شرح کیا ہو گی بھلا؟
  20. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: بس آپ ہی کو سمجھ آئی بھائی۔۔
Top