شاید کہیں پڑھا سُنا تھا۔۔۔
نیا نو دن ۔۔۔ ہم نے اگلے آدھے حصے کو نظر انداز کرتے ہوئے پہلے آدھے کو موقع کے مطابق استعمال کر لیا ہے۔
اس حساب سے پرانے ہی ہوئے نا کہ ہمیں محفل پر آئے نو دن سے کہیں زیادہ دن ہو چکے ہیں۔
نہیں؟؟؟؟
نہیں بھائی ۔۔ ہم تو کل سے لے کر اب تک کی بات کر رہے ہیں۔
کل 3094 تھے جو عاطف بھائی کے 2 پرمزاح دینے کے بعد 3096 ہو گئے۔
اور ابھی دیکھا تو 3174 ۔۔۔ تو سوچ رہے ہیں کہ ایسا کیا ہوا ہے کل سے ابھی تک۔
ہمیں سمجھ آ گئی تھی کہ آپ بندروں ہی سمجھ رہے ہیں ۔۔۔۔ لیکن پھر سوچا کہ اتنا تو اندازہ آپ کو ہو گا کہ پنجابن ہاتھی کے برابر تو کھا سکتی ہے بندروں برابر تو ہاتھی کے منہ میں زیرہ والی بات ہو گی۔