:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
سارے کا سارا ہی ڈیجیٹل ہونے لگا تو بھڑاس کیسے نکلے گی بھائی غصے کی۔
کوئی تو ہو نا جس کی اینٹ سے اینٹ بجائی جا سکے۔۔۔ لیکن ڈیجیٹل نہیں ۔
چونکہ یہ ڈیجیٹل ڈرائیونگ ہے تو غصہ جتنا بھی زیادہ ہوا۔ ایفیکٹ نہیں کرے گا۔
ڈیجیٹل ٹریفک پولیس نے روک بھی لیا تو ڈیجیٹل فائن بھی نہ کر سکے گی۔
صحیح کہا نا عاطف بھائی۔