نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب اس سے زیادہ تعریف کی اپنی تو اپنے منہ میاں مٹھو بننے کا طعنہ دینے والوں کی بھیڑ لگ جائے گی اور ہم ٹہرے تنہائی پسند۔ بھیڑ سے گھبراتے ہیں۔ ہاں تو دھڑلے سے ہی کرنا چاہئیے تا کہ دہشت چھائی رہے اپنی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم خود ہی گواہ بھی ہیں اور مجرم بھی۔۔۔ آپ سب بس سزائیں تجویز کیجئیے ہمارے لئے۔ :D
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں سیما آپا ۔۔ آپ کا قصور نہیں ہمارا ہے۔ جہاں ہم ہوتے ہیں وہاں سے لفظوں میں گڑبڑ شروع ہو جاتی ہے :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  4. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    یاد رکھئیے گا سیما آپا۔۔۔ ڈیجیٹل معدہ ہونا چاہئیے اسے ہضم کرنے کو۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    کوئی گل نئیں۔۔۔ ہم تو پہلے بھی بھتنی ہی کہلائے جاتے ہیں۔ عاطف بھائی بھی کہیں گے تو ہم نے کیا برا ماننا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    اس حساب سے تو ہم ابھی نئے ہی ہوئے نا بھائی۔۔۔:ROFLMAO: ابھی تو چھ مہینے ہونے میں بھی ڈھائی مہینے باقی ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    روؤف بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈیجیٹل میزائل۔۔۔ ہُن بچ ویسو تے منساں۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔۔ آپ نے تو کوئی کسر نہ چھوڑی تھی بھائی۔۔ یہ تو غیبی مدد آ گئی۔ کیا اس غیبی مدد کو بھی ڈیجیٹل سمجھا جائے؟؟
  9. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: روؤف بھائی۔۔۔ ڈیجیٹل اٹیک شروع ہو گئے۔۔۔ توپوں کا رخ اب آپ کی طرف۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ہم نے کچھ بولا تو آواز آنی ہے " حدِ ادب" لیکن واقعی نہیں دیکھا ہم نے عینک والا جن۔ لیکن اتنا معلوم ہے کہ ایک ڈرامہ کا نام ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: پہلی بار معلوم ہوا کہ ڈائینیں بھی پیاری ہوتی ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل کو شوق آیا ہے کہ ڈیجیٹل کا چکر ساتھ ساتھ چلتے ہوئے کچھ کام کا کام بھی کرے اب۔ :ROFLMAO:
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی کا استعمال آج ہمیں پھر سے کرنا ہے۔۔۔ پوچھئیے کیوں؟
  14. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    تُرکی کیوں پیچھے رہے۔۔۔ الحمد للہ کو اللہ حمد ۔۔۔۔۔ ایک آدھ لفظ یا جملہ آتا ہے بس۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    سانوں ڈیجیٹل جھلی تاں نئیں سمجھ ویسوں ادّا روؤف۔۔۔ Jeg tager en pause, før alle sprog blandes نہیں تاں سب بُھل جانا اساں ویرا۔ :ROFLMAO:
  16. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    Allah ' s hamd
  17. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    الان فارسی یاد بگیرید؟ میکوں پہلاں سرائیکی سیکھنی اے
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غنیمت جانئیے کہ حاصل ضرب کئی گُنا بڑھ کر ملتا ہے ورنہ وہاں مزدوری کی ایسی قیمت کہاں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ڈیجیٹل معذرت پیش کر رہے ہیں ڈیجیٹل دعوت قبول نہ کرنے کے لئے۔ ایسا ہی ہے نا فہد بھائی؟
  20. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    لیکن یہاں اس ڈیجیٹل لڑی میں کوئی معذرت قبول نہیں۔۔۔ بعد میں آ کر کھا لیجئیے۔ ڈیجیٹل کھانا ہے ، معدے پہ بار بھی نہیں بنے گا۔
Top