نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    آن لائن ہی سیکھنا ہے نا۔۔۔ ہمارے سے زیادہ کون ساتھ دینے والا ہو گا روؤف بھائی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    تو پھر "ناں" سمجھیں
  3. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    آپ نے تو پوری بیل منڈی بنا رکھی ہے عاطف بھائی۔ اگر کسی اور کو ہمارے مقابل سینگ نہ چاہئیے ہوئے۔۔ تو یہ والے بھی ہمیں دے دیجئیے گا عیدی میں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    تسی آپ سیانے ہو قیوم بھائی۔۔۔ دماغ جے ویلا رہن دتا تاں "کسے" نے قبضہ کر لینا اے۔ ایسے لئی کَم وچ لائے رکھدی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ہمیں تو بس سینگ اور دم چاہئیے۔ باقی سات محفلین رقم دے کر خرید لیں گے نا۔ اب ہم دو بہن بھائی ساے کا سارا تو نہیں لے سکتے نا۔۔ جیب بھی تو دیکھنی ہے نا اپنی
  6. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ہمیں تو اس کا مطلب چمڑا لگا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    محفل میں ہمارے ایک اور بھائی بھی ہیں جو کسوٹی میں تو موجود نہیں لیکن ہمارے ساتھ "محفل دا پنڈ " میں ہوتے ہیں کبھی کبھی۔ انھیں بھی ڈیجیٹل آفر دیجئیے نا ۔ ہم بلائیں عبدالقیوم چوہدری بھائی آئیے ذرا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ان سے کیا "کھڑاویں" بن پائے گی؟ ایسا ہو جائے تو ٹھیک۔۔ ورنہ انھیں بھی بیچ دیجئیے ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    جی بھائی اب درست کر دیا۔ دراصل ہم سوچنے لگ گئے تھے کہ صرف سینگ اجرت کے لئے بہت کم ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    عاطف بھائی۔۔۔ ہمارا تو گلا سوکھ گیا آواز لگا لگا کر۔۔۔ بہت محنت کا کام ہے۔ اجرت تھوڑی اور بڑھائیے۔ سینگوں کے ساتھ ساتھ دُم بھی دینی ہو گی اجرت میں۔ منظور؟؟؟
  11. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    یاسر شاہ عثمان فہد اشرف ۔۔۔۔ بھائیو کہاں ہیں آپ۔۔۔ عاطف بھائی کی پیشکش سے فائدا اٹھائیے آ کر۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    اچھا اچھا۔۔ آپ اور ہم چھوٹے استاد۔۔ روؤف بھائی بڑے استاد۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    زیک بھائی۔۔۔۔ کہاں ہیں آپ۔ علی وقار بھائی ۔۔ عاطف بھائی اسپیشل آفر کے ساتھ آئے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    آواز لگائیے پھر کسوٹی والوں کو سپیشل آفر۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ہمیں تو بس اجرت کے طور پر دونوں سینگ دے دیجئیے گا کیونکہ ہم اکثر "آ بیل مجھے مار " کے مقولے پر عمل کرنے پہ مجبور رہتے ہیں تو ان سینگوں سے اپنا دفاع تو کریں گے ہی مگر بیل کے سینگ بھی اکھاڑ ہی دیں گے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    سید عاطف علی محمد عبدالرؤوف
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    ماشاء اللہ۔ ہمیں بھی سکھائیے گا ساتھ ساتھ سرائیکی۔۔ پرسوں کے بعد سے تو ہم نے سوچنے والا کام بھی سرائیکی میں شروع کردیا۔۔ لیکن پھر روکا خود کو کہ ایسے تھوڑی آ جانی جب تک کوئی استاد نہ ہو۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    ہمارے ذہن میں بھی خیال آیا تھا کہ کچھ ایسا ہونا چاہئیے۔ سالگرہ کی بات تو ٹھیک۔۔۔ جائے گی اور اگلے سال پھر آ جائے گی۔ لیکن کسوٹی تو اب سدا بہار رہے گی بھائی۔ البتہ ہفتے میں دو کسوٹیاں کھیلا کریں گے یا جیسا بھی باقی احباب کی رائے ہوئی۔ ابھی تو "سات محفلین" کی تلاش کا کام شروعَ پہنچئیے آپ بھی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    پہلے تو وہ سات محفلین اپنا نام درج کرائیں جو اس میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ تا کہ سید عاطف علی بھائی اپنی مرضی سے آخری رائے دے سکیں۔ حصہ لینے والوں کے پاس اصلی والے نوٹ ہونا ضروری نہیں۔ کسی بھی ملک کی کرنسی سے کام چل جائے گا۔ البتہ جو محفلین اس ڈیجیٹل بھینسے میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں ، انھیں...
  20. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    نہیں ابھی لگائیے۔۔۔ صبح تو روؤف بھائی لگائیں گے قہقہے کہ انھوں نے نارویجن کلاس مس کر دی۔ ورنہ ایک سبق سرائیکی کا نہ پڑھ لیں آج؟
Top