آپ کے مشورے پر عمل کیا۔۔۔ اب آپ کی باری ہمارے مشورہ پر عمل کرنے کی۔
وہ جو آپ فوٹو شاپ سیکھ رہے ہیں نا عاطف سعد 2 بھائی سے۔ ہمیں بھی سکھانا ہو گا۔ :D
ٹھیک نا ؟
لڑائی والی بات نہیں کرنی۔۔۔ اچھا۔ ہم نے کب بیکار کی بات کی؟
ابھی ابھی نا۔۔۔ تو پھر عمل مت کیجئیے گا۔۔ خوب لڑائی والی باتیں کریں تا کہ ہم بھی لڑائی کر سکیں آپ سے۔
حساب میں تو چائے کے ساتھ سموسے، پکوڑے، گلاب جامن، برفی اور رس گلے بھی بہت سارے۔۔۔ اور اگر آم بھی ہوںتو کیا ہی بات ہے۔ دہی بڑے اور فروٹ چاٹ۔۔ اور آخر میں میٹھا پان بھی الائچی والا۔روؤف بھائی کو بھی دعوت دیں ۔