نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    اچھا اچھا ناروے والے جاسم بھائی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    جی بھائی سمجھ آ گئی کون سے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    خشک۔۔۔ کھانے میں؟
  4. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    اچھا۔۔۔ اب موجود نہیں کیا؟
  5. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    دوبار کیوں؟ کیا پہلی بار دیکھنے سے سمجھ نہ آئی تھی بھائی؟ واقعی سفر میں ہمیں گھر سے نکلتے ہی بھوک لگ جاتی ہے۔ یہاں تک کہ گھر سے ائیرپورٹ پہنچنے تاک ایک بار تو لازمی کچھ نہ کچھ ہلکا پھلکا کھا لیتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ابھی تک منتظر ہیں؟ ہم تو گرم کر کے لے بھی آئے۔۔۔اور اب کھا رہے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ہاں کھانے کے تین دن۔۔۔ مگر بزنس اگلے سال تک چلے گا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    گوشت چاول نہیں کھا رہے تو کیا صرف سلاد، سبزیاں ؟
  9. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    اچھا۔۔۔ تو یہ بات ہے۔ ایک ہی بات ہے۔۔۔ معطلین بھی کبھی محفلین تھے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    سیلا کون سے ہوتے ہیں۔۔۔ تھوڑے موٹے والے؟
  11. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    آج سے معلوم کرنا شروع کر دیں۔۔۔:ROFLMAO: کوئی تو کام کریں نا ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    جی بھائی بالکل تیار ہے۔ اور ہم کھا بھی رہے ہیں۔ کسی گزری عید؟
  13. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ہم تو چند ایک کے سوا جانتے ہی نہیں کسی کو۔ آپ بتائیے بلکہ عاطف بھائی بتائیں ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ہاں یہ بھی ٹھیک ہے۔۔۔۔ ہمارے لئے تو تین بندوں کے برابر کھانا رکھئیے گا۔۔ ہمیں سفر میں کچھ زیادہ ہی بھوک لگتی ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    بس ابھی گئے اور ابھی آئے
  16. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    اچھا۔۔۔۔ وہاں سے تو اور لوگ بھی تیار ہو جائیں گے جانے کو؟ نہیں؟
  17. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    پلاؤ کے لئے اچھے رہتے ہیں۔ البتہ بریانی وغیرہ کے لئے براؤن چاول بہتر ہیں اور وہ بھی استعمال کرتے ہیں۔ آپ نے گوشت بھی چھوڑا ہوا ہے چاول بھی۔۔۔ تو کیا صرف "کسوٹی " اور "کافی" پر گزارا ہے؟
  18. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    اس میں تو ابھی مہینوں لگ جانے ہیں۔۔ ابھی سے نکال لیجئیے نا اپنے لئے ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ابھی ہم نے کیا سبق یاد کروایا بھائی آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہئیے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    اچھا۔۔۔ عاطف بھائی آتے ہوئے آپ کو لے آئیں گے۔۔ ہمارا روٹ دوسرا ہے نا۔
Top