کوئی تخصیص نہیں۔
جن سے بھی کسی بھی حوالے سے گفتگو ہوئی ہے، ان سب سے ہی ملاقات کا جی چاہتا ہے۔
چار افراد سے ہو چکی ہے، جو بہت خوشگوار رہی۔
اسلام آباد میں ہی ہوتا ہوں، کوئی کبھی بھی اسلام آباد آئے، یا اسلام آباد پنڈی کا رہائشی ہو، تو ملاقات کے لئے رابطہ کر سکتا ہے، میزبانی کر کے خوشی محسوس ہو گی۔...